LAHOR DA PAWA
Funi
اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور
62 کامیاب جوان پروگرام
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں.
تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.
پی ٹی آئی نے پپلزپارٹی کی بڑی وکٹ کرا دی حلقہ پی پی 280 لیہ سے محترمہ ثوبیہ انعام نے پیپلز پارٹی کو چھور کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
✌️🔥🔥✌️
09/01/2023
09/01/2023
A foot that impacted a whole generation 😮🐐
09/01/2023
Altit Fort And karakuram highway view from Eagle nest Hunza.
09/01/2023
Booni Upper Chitral 😍
09/01/2023
Abbottabad
برادران عزیزان وطن 🤝
سال 2022 اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے، 2023 کی انٹری ہونی والی ہے ۔۔ سال تو ہر سال بدل جاتا ہے اپنے کب نظام بدلنا ہے ؟ ممکن ہے 2023 میں غزہ ہند برسرپیکار ہو اور ہم اب تک اندرونی معاملات میں الجھے ہوئے ، ہمارے سروں پر موت کے سائے امنڈ رہیے ہیں اور ہم ہے کہ اپنی موج مستی میں لگے ہوئے ہیں ، یاد رکھیں اگر ہم نے اس جمہوریت سے جان نہ چھڑائی اور اسلامی صدارتی نظام جوکہ بعد میں خلافت راشدہ کے طرز پر تبدیل نظام ہوگا کو تبدیل نہ کیا گیا تو کل ہمارے ماووں ، بیٹیوں کی جنازے انکی عزتیں تار تار ہونگی 🥲 ہمارے بچوں کے گلے پر اغیار کی تلوار پہنچ جائیگی ، خدارا نظام بدلنا ضروری ہے ، پچھلے 75 پھچتر سالوں سے جمہوریت نے ہمیں ٹکڑوں میں بانٹ کر ٹکڑوں پر پلنا سکیھایا ، وطن عزیز کو اغیار کے رحم و کرم پر چھوڑا ، پلیز آپ سب سے درخواست ہے جمہوریت کے خلاف آواز اٹھائیں ، اور اسلامی صدارتی نظام کو تخت پر لائیں کیونکہ اس وقت امت مسلمہ کا واحد اسراہ پاکستان ہے اور اسی پاکستان سے اللہ نے ساری دنیا کے فیصلے کرنے ہے ان شاءاللہ 🇵🇰❣️✊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abu Dhabi
0589779025