Abid Ullah Official
Vlog video
ضلع ہنگو کے علاقے میں زلزلہ ہوا ہے، اپ کمنٹس میں بتائیں کہ کس کس علاقے میں زلزلہ ہوا ہہے۔💭💭💭🌧️🌧️
عید کی تیسرے دن میں دوستوں کے ساتھ ایبٹ اباد میی خوبصورت ویڈیو
07/02/2026
ہماری طرف سے مفتی شفاعت اور مفتی حشم اور مفتی اشتیاق کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
ایک طرف ہے ہمارے صوبے کا وزیر اعلی اور دوسری طرف ہے ہماری کے پی کے کا خیبر پختونخواہ کا صورتحال صورتحال اور تیسری طرف ہے ہمارے ایک نوجوان کا فریاد
اے اللہ ساری امت مسلمہ کے مدد فرما
یہ نیوز ایک بار ضرور سن لیں پھر کمنٹ بھی بتائیں اس میں کتنے فیصد حقیقت ہے اس میں کتنا فیصد جھوٹ ہے
ہم نے نہ خود اپنے راستے دیکھی
کوئی ہاتھ پکڑ کر ہم کو سکھانے نہیں ایا
16/07/2025
اج بہت سخت مقابلہ ط پہلے تو فیس بک پر دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
ریحان زیب ہمارا بھائی…
ہم سے چھین لیا گیا…
وہ ہنستا تھا…
محبت کرتا تھا…
کبھی کسی کو تکلیف نہ دی…
پھر بھی… اُسے بےرحمی سے شہید کیا گیا
ہم نے صرف بھائی نہیں کھویا،
ہم نے ایک چراغ کھو دیا…
جو اندھیروں میں روشنی دیتا تھا…
لیکن…
ریحان کا خون… ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔
اے قاتل…
اگر تو یہ سن رہا ہے…
تو جان لے…
مظلوم کی آہ…
خاموش نہیں رہتی۔
وہ تیر بن کر عرش تک جاتی ہے…
اور انصاف کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔
ریحان کے قاتل…
تو چھپ سکتا ہے…
لیکن بچ نہیں سکتا۔
یا اللہ…
ہمارے ریحان کو شہادت کا بلند مقام دے…
اس کی ماں کی آنکھوں کو سکون دے…
ہم سب کو صبر دے…
اور ہمیں انصاف دکھا دے…
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Abu Dhabi
26190