Afshani Jah

Afshani Jah

Share

Follow me

06/09/2026

کاش تم پوچھو سکون کہاں ہے میں نِگاہیں اُٹھا کر تمہیں دیکھوں ...... 🌹




🖤🖤

06/09/2026

کالی آنکھیں سادہ نگاہ حیا ہی میرا حسن و جاہ ...... 🌹

05/09/2026

آئینہ بھی خاموش ہے، شاید مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔

05/09/2026

"کیا تم بھی کسی کو یاد کرتے ہو، مگر بات نہیں کرتے؟ 💔"

05/09/2026

Good morning.... 🌹

04/09/2026

دُکھی ہوئی آنکھوں سے کہہ دو ........💔

04/09/2026

خُدا خوش رکھے اُن دلوں کو بھی جن دلوں میں ہم بڑے ہیں ۔💞

04/09/2026

ساری بات آنکھوں کی ہے جسے چاہے یہ آنکھیں سر پہ بٹھا لیں جسے چاہے دل میں بسا لیں اور جسے چاہیے نظروں سے گرا دیں... 💞

03/09/2026

کہتے ہیں کہ صبح صبح اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے تو میں نے سوچا کہ آپ کو اپنی یاد دلا دوں ... 👩‍❤️‍👨

Good morning.... 🌻

03/09/2026

آپ سب کی ان محبتوں کا بہت شکریہ جو آپ نے مجھے کبھی دی ہی نہیں ہیں ...... 🍁

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

United Arab Emirate
Abu Dhabi
00000