Anwarulhikmah natural herbs

Anwarulhikmah natural herbs

Share

herbs

24/03/2026

steel recks heavy duty for sale mussafah 26 call 0501900571

24/03/2026

steel table excelent condition for sale 300 call 0501900571 mussafah 26

22/03/2026
08/11/2025

foodstuff and vigitable business with shop prime location in m26 mussafah for sale 0501900571

08/11/2025

سناء مکی

(عربی فارسی) سنامکی - (بنگالی) سونا مکی (انگریزی) سنا
SENNA
(لاطینی) کے سیا انگسٹی فولیا

CASSIAAUGUSTIFOLIA

اس کے پتے برگ حنا کی مانند اور پھلی چپٹی سی ہوتی ہے۔سب سے بہتر وہ سنا سمجھی جاتی تھی جو حجاز سے آتی تھی اور سناء مکی کے نام سے مشہور تھی قریباً ۱۸۰ سال قبل ہندوستان میں سنا لائی گئی تھی اور تناویلی (مدراس) میں اس کی کاشت عربوں نے کی تھی ۔ آج کل اسے سنا مکی کی نسبت بہتر سمجھا جاتا ہے۔
رنگ زردی مائل سبز پھول نیلگوں۔
ذائقہ تلخ مزاج گرم خشک بدرجہ اول
مقدار خوراک ۳ ماشہ سے ۵ ماشہ تک
مقام مقام پیدائش. مدورا - تناولی - تر چنا پلی پونا (ہند دستان) ٹیوٹی کان کی بندرگاہ سے اس کی بڑی مقدار غیر ممالک کو بھیجی جاتی ہے
افعال و استعمال ہر خلط کی مسہل ہے ۔ دماغ کا تنقیہ کرتی ہے اس لئے درد کمر ، عرق النساء ، درد پہلو ، وجع الورک ، وجع المفاصل اور نوبتی بخاروں میں
استعمال کی جاتی ہے۔ کرم شکم کی قاتل ہے ۔ دردسر، درد شقیقہ اور مرگی میں مفید ہے ایک تولہ شہد کے ساتھ تین دن تک کھلانا وجع المفاصل کے لئے نافع ہے ۔ سنا کی پھلیوں کو بالعموم نقوع کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ آنتوں میں مروڑ پیدا کرتی ہے۔ چونکہ اس کے تنکے اور پتوں کی ڈنڈیاں مروڑ پیدا کرتی ہیں اس لئے اسے چن کر صاف کر کے استعمال کرو مروڑ نہ ہوگا پتوں کو ابالنے سے اثر کمزور ہو جاتا ہے۔ بغرض اصلاح اس کے ساتھ گل سرخ یا انیسوں وغیرہ ملایا جاتا ہے انگریزی طب میں اس کے کئی مرکبات مستعمل ہیں

Website