Sajid Dubai Vlog
My Vlog Dubai 🇦🇪
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Pardeshi key Zindagi @
07/01/2024
ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چلا جاتا تھا اور صبح واپس اپنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے
اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو دیکھا کہ وہ ویرانے میں اپنی ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس ہی سوتا اور صبح واپس آجاتا تھا ۔💕 مالک نظارہ دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور رنجیدہ ہو گیا اور اس لمحے کی تصاویر بنا لی ....!!
ماں سے محبت کا احساس جانوروں میں بھی ہوتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے اور جن کی ماییں نہیں ہیں انکے درجات بلند کرے .
آمین♥️
Mashallah
my Vlog dubai ❤️❤️