Mahar Naveed jutt Lak
نمائندہ ڈسٹرکٹ رپورٹر خانیوال قومی سفیر اخبار
19/06/2026
ستھرا پنجاب ٹیم کے کارکنوں کی مشکلات سامنے آگئیں
عبدالحکیم(سٹی رپورٹر) گورنمنٹ آف پنجاب کے منصوبہ ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے فرائض سرانجام دینے والے کارکنوں کی مشکلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ شدید گرمی، طویل ڈیوٹی اوقات اور محدود سہولیات کے باوجود یہ محنت کش شہر اور دیہات کی صفائی میں مصروف ہیں۔
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ صفائی عملہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے، اس لیے ان کارکنوں کو بہتر خوراک، آرام اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کارکنوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ مزید بہتر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں ستھرا پنجاب کے صفائی کارکن مشکلات کے باوجود خدمت میں مصروف، بہتر سہولیات کا مطالبہ
گھر میں کفن رکھنا کیسا ہے
اقبال لک شاعر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mahar Naveed jutt Lak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.