What's going on in Peshawar
We love Peshawar�
Hafta mahki seelab Raghli aw nun da khalq wai leak vedio send ka, lag khpl di zan ta soch okai pa taso ba da ooor baran kegi
کیا یہ ٹک ٹاکرز بونیر کے لوگوں کے لیے پیسے جمع کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو اس بات کا سو فیصد یقین ہے؟
15/08/2025
اہل بونیر (خیبر پخنونخواہ) کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ حالات بہت برے ہیں۔ سیلابی ریلوں میں 150 کے قریب افراد کے فوت ہونے اور بڑی تعداد میں زخمیوں کی مصدقہ اطلاعات ہیں جبکہ بڑی تعداد لوگ لاپتہ ہیں۔ گاؤں کے گاؤں کو سیلاب بہا کر لے گئے ہیں۔ بونیر کے لیے یہ ایک قیامت صغرٰی ہے۔ بونیر جوکہ کسی بڑے دریا پر مشتمل علاقہ نہیں ہے کلائمیٹ چینج کا شکار ہوتے ہوئے پہلی بار یہ سب دیکھ رہاہے ورنہ ایک وقت تھا کہ بونیر میں سیلاب کا تصور نہیں ہوا کرتا تھا۔ اللہ بونیر کے عوام کا حامی و ناصر ہو
آمین۔
15/08/2025
Bunir pa akhplo dua ki yad saty 😥😥
15/08/2025
😢💔😭 بونیر میں سیلاب نے قیامت ڈھادی
ایک ہی گاوں کے 120 سمیت 157 افراد جاں بخق
یا اللہ رخم او کے😢😭😢
13/08/2025
پاکستان فوج کا ٹارگٹڈ آپریشن
باجوڑ کے دو بچے اور ان کی ماں کو توپ کی گولی سے شہید ہو گئے😥
13/08/2025
باجوڑ آپریشن کے ایک ماں کی خالت،بس اتنا سوچے کہ اگر یہ آپ کی ماں ہوتی تو آپ کی کیا خالت ہوتی؟؟
22/03/2023
Emandaaro zan am wali shpeley kare?
Allah de raham oki 😭
اسلامیہ کالج پشاور میں پروفیسر قتل کیس
پشاور۔ پروفیسر قتل میں گرفتار چوکیدار ملزم شیر محمد مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش
پشاور۔مجسٹریٹ کی عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا۔
پشاور۔تھانہ کیپمس پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شفیق الامان کے عدالت میں پیش کیا۔
پشاور ۔ ملزم نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا ۔
پشاور ۔ ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے 19 فروری کو اسلامیہ کالج کے اندر پروفیسر بشیر کو قتل کیا تھا ۔ تفتیشی افسر
پشاور۔ پولیس نے ملزم کو کرک سے گرفتار کیا تھا ۔
پشاور ۔ عدالت نے ملزم کو مزید جسمانی ریمانڈ دینے کے بجائے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
Professor bashir saib qatil 😔
Click here to claim your Sponsored Listing.