write راجہ
two line poetry
26/04/2024
اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تیری بیوفائی کے بدلے
تھریشر کا رخ , تیرے گھر کی طرف کرا دیتے....!!😶😶
26/04/2024
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے.
ایمان ہر کسی پے نہیں لایا جاتا❤🥀
02/09/2022
ہتھیلیوں پر مہندی کا اتنا زور نہ ڈالیے😍
کہیں دب کر نہ مر جاٸںیں میرے نام کی لکیریں
❤💣🔥
جمعہ کے دن کی صبح بخیر ❤❤
❤❤❤
01/09/2022
یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے💣🔥
بچے بچپن میں اگر ڈرتے ہوں، ڈرنے دینا.🙂🔥
💣🙂
01/09/2022
تم یوسف کے قبیلے سے ہو تمہیں کیا معلوم
حبش سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے
😓🔥😑
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
😁😺
31/08/2022
میں کیسے میٹھی باتیں کروں
جب چائے تم نے پلائی نہیں😒😒
🍮😍😋🙆❤
31/08/2022
لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں !
سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے
😓😿
31/08/2022
رات پئی تے انھیاں وانگوں لبھیں گا..🍾🍸
دن نوں یاد نئیں آؤندی بیبا دیوے دی...🔥💣
🍾💣$
31/08/2022
سخن لکھتی ہے ،لفظوں سے مرید کرتی ہے
نئی شاعرہ ہے،شاعری بھی جد ید کرتی ہیں🖤🔥🌚
🖤🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dubai
0000