Faran Ahmed Abbasi
welcome
10/01/2026
😁
چہان ڈیم اوور فلو ہو گیا
اللہ کی پاک ذات خیر والا معاملہ کرے
💯💯💥 💫💫👍👍
゚viralシfypシ゚
17/07/2025
نملی میرا✅
ہل کے مقام پر ہونے والی شدید بارشوں کے باعث محمد نعیم نامی شہری کا مکان مکمل طور پر منہدم ہو گیا۔ دیگر قریبی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق بارش کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے جس سے زمین کھسکنے اور دیواریں گرنے کے واقعات پیش آئے۔ متاثرہ خاندان نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
#سیلاب2025
#سیلاب2025
راولپنڈی راجہ بازار: ایک غریب کی محنت سیلاب کی نذر
ایک محنت کش نے راجہ بازار میں ٹھیلہ لگا کر رزقِ حلال کمانے کی کوشش کی، لیکن قدرتی آفت نے اُس کی ساری محنت بہا دی۔ سیلابی پانی ٹھیلے سمیت اُس کی امیدوں کو بھی بہا لے گیا۔ یہ صرف ایک ٹھیلہ نہیں، ایک پورے خاندان کی روزی تھی۔
اللہ پاک اُس کی مدد کرے، اور ہم سب کو ایسے متاثرین کا سہارا بننے کی توفیق دے۔آمین
#سیلاب2025
اللہ پاک مدد فرئے
#سیلاب2025
ماشاءاللہ! دردِ دل رکھنے والا ایک عام انسان، سیلاب زدگان کی خاموشی سے مدد کرتا ہوا، اصل ہیرو یہی ہیں۔
# #سیلاب2025
09/07/2025
https://s.noon.com/zvE4mx1qFN8
noon: Online Shopping KSA | Mobiles, Beauty, Appliances, Fashion Shop the Best Products & Brands in Saudi Arabia. ✓ Buy Now, Pay Later ✓ Same Day Delivery ✓ Cash on Delivery ✓ Easy Free Returns ✓ Credit Cards & Debit Cards.
09/07/2025
https://s.noon.com/jf0jRoaD2Nk
noon: Online Shopping UAE | Mobiles, Beauty, Appliances, Fashion Shop the Best Products & Brands in UAE. ✓ Buy Now, Pay Later ✓ Same Day Delivery ✓ Cash on Delivery ✓ Easy Free Returns ✓ Credit Cards & Debit Cards.
29/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Dubai