Luqman Artspire

Luqman Artspire

Share

🎨 Artist
✏️ Handmade Sketches
📖 Selected Poetry & Quotes
🖤 Pencil se tasveer, alfaaz se ehsaas
✨ Art | Sketches | Poetry

15/09/2026

جو انسان آپ کی روح پر نقش ہو جائے، اس کا اثر زندگی کے
آخری سانس تک قائم رہتا ہے۔
جسیے منیر نیازی کا شعر ہے کہ :
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا

15/09/2026

اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بچا
زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طفیل
ورنہ تو اس حیات میں کچھ بھی نہیں بچا

15/09/2026

منتیں ، مرادیں، حاصل لا حاصل ، ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک مدت بعد بے معنی ہو جاتی ہیں۔

15/09/2026

نظروں کے تصادم میں اکثر الفاظ دم توڑ دیتے ہیں۔
جیسے وہ لائنز ہیں کہ :
نظریں ملیں تو بات نہیں کر سکوں گا میں
دو کام ایک ساتھ نہیں کر سکوں گا میں

Photos from Luqman Artspire's post 14/09/2026

14/09/2026

مکیں مکان بدل رہا ہے یار سمجھاؤ کوئی اسے
وہ دل میں رہے بے شک کرایہ نہ دے

14/09/2026

جہاں کبھی احساسات کا طوفان تھا، وہاں اب صرف ایک بوجھل سناٹا ہے۔
جیسے سحر انصاری کا شعر ہے کہ :
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں

14/09/2026

جہاں کبھی احساسات کا طوفان تھا، وہاں اب صرف ایک بوجھل سناٹا ہے۔
جیسے سحر انصاری کا شعر ہے کہ :
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں

14/09/2026

جہاں کبھی احساسات کا طوفان تھا، وہاں اب صرف ایک بوجھل سناٹا ہے۔
جیسے سحر انصاری کا شعر ہے کہ :
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں

13/09/2026

جانے والے اپنی دھن میں رہے، مگر ہم ان کے راستوں کو تکتے تکتے
وقت کی رفتار سے بہت پیچھے رہ گئے۔
شکیل جاذب کا شعر ہے کہ:
کب پلٹ کر وہ تجھے دیدۂ تر دیکھیں گے
جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dubai
Dubai
00000