Fun or Masti
Short Videos
1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔ جس کے حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔
سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کر دیں اور محنت کریں🙏.
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ❤
بے شک وہ غرور کرنے والوں
کو پسند نہیں کرتا...
کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے
اور
کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں🙂🥀
27/03/2024
یہ گلو بٹ ہے جو ماڈل ٹاون میں معصوم لوگوں پر ظلم کرتا رہا۔ اسکا جب میں نے اخری دفع انٹرویو سنا تو یہ خود تو بول نھی سکتا تھا لیکن اسکا بھای کہتا تھا اس سے بدبو بہت اتی ہے تو ہم ہر وقت خوشبویں استعمال کرتے ہیں ورنہ بیٹھا نھی جاتا اج یہ بھی اگلے جہاں چلا گیا۔ یہ سب ظالموں کے لیے ایک نمونہ ہے۔ بے شک ظلم خود کرو یا کسی کے ارڈر پر حساب ضرور دینا ہو گا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.
25/03/2024
جو آپ سے محبت کرتے ھیں،
ان سے بڑھ کر محبت کیجیے،
جو آپ کا خیال رکھتے ھیں،
ان کا زیادہ خیال رکھیے،
اپنے دل کا کھل کر اظہار کیجیے،
اس بھری دنیا میں مکمل کوئی بھی نہیں ھے،
ہر شخص کہیں نہ کہیں آدھا ادھورا ھے،
ساری محبتیں کچی پکی ھیں،
اکثر رشتوں میں کہیں نہ کہیں مفاد لالچ دھر آتا ھے،
انسان کو انسان سمجھیے،
اسے ان تمام کمزوریوں کے ساتھ قبول کیجیے،
اسے بتا دیجیے کہ اس کی کس عادت،
کس بات سے آپ کو تکلیف پہنچتی ھے،
ایک بات مگر طے ھے کہ محبتیں ،
اثر ضرور رکھتی ھیں
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏😊
💕🥀
یوں بھی ہو سکتا ہے!!!!
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت یہ ہے کہ جا کر رہیں تو رہیں کہاں ؟؟
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کے لیئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے🙂
لازم تو نہیں جسے تم نے چاہا وہ تمہیں مل جائے!!!
یہاں سب کو سب نہیں ملتا 💔🙃