With Majid Malik
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from With Majid Malik, Health/Beauty, Dubai, .
چک کائمہ میں تیز ہوا🙏 ہلکی بارش 🌦️موسم خوش گوار 💖
#بارش # موسم خوش گوار # ہوا # چوٹی زریں #چک کائمہ
کریش موڑ چوٹی زریں میں پھٹان بھائی کا گرمیوں کا تحفہ شربت کا ذائقہ کمال 🍷
#چوٹی زریں
#کریش موڑ
#شربت
#پھٹان بھائی
عبدالستار گبول 🏏کا کہنا ہے ببر پراہئمیر لیگ میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کلاڑیوں کو عزت دیتے ہیں جس کی وجہ سے بڑے بڑے کلاڑی خوشی خوشی آتے ہے
ملک سٹڈیم لونگ کراوڈ ہے
پاکستان زندہ باد🌷
#ببر پراہئمیر لیگ زندہ باد💐
#کرکٹ🏏
#سپورٹس
#کلاڑی
حاکم لغاری ایک اچھے بالے باز ہیں بالے بازی میں ایک الگ نام پیدا کیا ہوا ہیں مگر حاکم بھائی کا کہنا ہیں کرکٹ 🏏کہلانے والا نوجوان برے کاموں سے دور رہتا ہیں اور اپنی گیم پر فوکس کرتا ہیں🤜 آپ کو یہ بات کیسی لگی ✍️
پیارے بچوں اپنے والدین💖 کے زندہ ہوتے ہوے ان کو کامیاب 🌷ہوکے دیکھاؤ تاکہ وہ خوش ہوسکے🙏
#انگلش گرائمر سکول پل نمبر13 چوٹی زریں
#کامیاب #والدین
بچوں سے گیم کروا لیا کرے بچوں کے اندر جیت کا جزبا پیدا ہوتا ہیں 🌷 سپورٹس میں اپنا نام کما سکے 💖 انگلش گرائمر سکول نا صرف بچوں کو تعلیم اور اخلاقی تربیت کے ساتھ سپورٹس میں بھی اپنا نام پیدا کرے گے انشاء اللہ 🤲
# انگلش گرائمر سکول
#گیم
# پل نمبر 13 چوٹی زریں
# بچوں کے اندر جیت کا جزبا
انگلش گرائمر سکول پل نمبر 13 چوٹی زریں کے پرنسپل ملک ساجد حسین ببر کے بیٹے میرے اور ملک عابد حسین ببر کے پیارے بھتیجے ملک شاہ زین کی صحت یابی کیلے انگلش گرائمر سکول کے سب بچوں نے مل کر دعائیں 🤲کی اللہ تعالیٰ سے دعا ہیں اللہ تعالیٰ شاہ زین کو جلد صحت یاب کرے امین 🙏
(مولانا حضرت محمد صدیق صاحب نے دعا فرمائی )
10/05/2026
میری سب دوستوں سے گزارش ہے میرا پیارا بھتجا شاہ زین خان کی طبیعت نا ساز ہیں میرے بھتیجے کے لیے دعاوں کی درخواست ہے 🤲اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحت یاب کرے اور ہستا مسکراتا ہوا اپنے والدین کے ساتھ گھر واپس آۓ آمین🌷
اللہ تعالیٰ کسی کے بچوں کو تکلیف نا دے 🤲