Amjad Abbas official

Amjad Abbas official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Abbas official, Health/Beauty, Dubai.

11/04/2026

تاندلیانوالہ (چک 616 گ ب):
گڑھ فتح شاہ کے رہائشی نوجوان کرکٹر محمد اسماعیل نے گلی محلوں کی ٹیپ بال کرکٹ سے سفر شروع کر کے پاکستان سپر لیگ (PSL) تک رسائی حاصل کر لی۔ اپنی تیز رفتار باؤلنگ کے باعث وہ پہلے ہی مقامی سطح پر پہچان بنا چکے تھے، اور اب قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔
اہلِ علاقہ نے محمد اسماعیل کی اس کامیابی کو باعثِ 🤲❤️فخر قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

23/02/2026
06/05/2025

سمندری : تین پلیاں کے قریب تیز رفتار بس اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی بس میں سوار 9 مسافر زخمی ھوگئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی طبی امداد فراہم کی اور انہیں سول ہسپتال سمندری منتقل کیا

18/07/2024

آرٹسٹ

12/06/2024

مرشد کریم حضور قبلہ پیر صاحب کا چوتھا سالانہ ختم شریف 19 جون بروز بدھ ان شاءاللہ شرکت فرما کر سعادت دارین حاصل فرمائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dubai