Ali

Ali

Share

Life enjoying health beauty new id try food

24/03/2026

ہمیں شوق ہے تجھ سے گفتگو ک @ @ا ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے ہیں #

21/03/2026

We mounted a camera on a deep sea fish... While exploring the ocean floor it discovered something unexpected -a lost American space capsule resting in the deep.

676









3.2k

Discovery

27/03/2024
09/03/2024

Raining Dubai

21/02/2024

نیکی راستے پر پڑی ہوتی ہے کوئی نہیں کردہ

06/01/2024

https://cashifylink.com/Qj5YMkEمحمد حفیظ آسٹریلیا میں فلائٹ مِس کرنے پر تنقید کی زد میں: ’وہ ذمہ دار انسان ہیں، بس ان سے بھول ہو گئی‘
hafeez،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES

مضمون کی تفصیل
مصنف,تابندہ کوکب
عہدہ,بی بی سی اردو
1 جنوری 2024
کسینو میں کھانا کھانے کی بات ہو یا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا، کلبز اور ڈانس پارٹی میں جانا ہو یا فٹنس کے معاملے میں عدم دلچسپی، غیر ملکی دوروں پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور بعض اوقات آفیشلز تنازعات کی زد میں آتے رہتے ہیں۔

جب سے سوشل میڈیا کا دور آیا ہے، چھوٹی سے چھوٹی بات بھی چھپ نہیں پاتی۔ کوئی بھی بات ہو، تصویر یا ویڈیو اسے وائرل ہونے اور پھر خبر بن جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

اب کی بار ایسا ہی کچھ محمد حفیظ کے ساتھ ہوا ہے جو کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر ہیں۔ دراصل آسٹریلیا کے دورے پر موجود ٹیم تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن سے سڈنی جا رہی تھی۔

جس فلائٹ سے قومی ٹیم روانہ ہو رہی تھی اس پر بورڈ کرنے میں حفیظ اور ان کی اہلیہ کو دیر ہو گئی۔ وہ دوسری فلائٹ پکڑ کر سڈنی پہنچ تو گئے لیکن یہ بات جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اکثر صارفین اور کرکٹ کے مداحوں کو پسند نہیں آئی۔

اشتہار

ناراضی کی وجہ ان کا فلائٹ مس کرنا نہیں بلکہ اس سے قبل بظاہر ٹیم پر ضابطے کے سخت اصول لاگو کرنے والے محمد حفیظ کا خود اس دوران لاپرواہی برتنا تھا۔

اس کے ساتھ ساتھ حفیظ کی جانب سے دورۂ آسٹریلیا کے دوران پریس کانفرنسز میں متنازع بیانات بھی دی گئے ہیں، جنھیں اکثر مبصرین کی جانب سے غیر ضروری قرار دیا گیا ہے۔

محمد حفیظ کی جانب سے اس سے پہلے کھلاڑیوں کے گراؤنڈ پر سونے کی صورت میں انھوں 500 ڈالر کے جرمانے کی تنبیہ کی تھی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ تین جنوری کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کو اس سیریز میں دو صفر کی ناقابلِ تسخیر برتری حاصل ہے۔

02/01/2024

😎😂😎😎😎😎😂😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Madinat Dubai Al Melaheya?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Madinat Dubai Al Melaheya