Habib Khan Herbs

Habib Khan Herbs

Share

Herbal

Photos from Habib Khan Herbs's post 22/04/2026

🩺 سیمن ٹیسٹ (Semen Analysis) کی مکمل گائیڈ: ایک چھوٹی غلطی، ایک غلط رپورٹ!
السلام علیکم دوستو! بانجھ پن کی تشخیص میں Semen Analysis سب سے بنیادی ٹیسٹ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ محض طریقہ کار کی غلطی کی وجہ سے ایک صحت مند مرد کی رپورٹ بھی خراب آ سکتی ہے؟
اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا یہ ٹیسٹ کروانے جا رہا ہے، تو ان 4 سنہری اصولوں اور ماہرانہ مشوروں پر لازمی عمل کریں:

1️ ⃣ پرہیز کا صحیح دورانیہ (The 3 to 10 Day Rule) 🗓️
رپورٹ کی درستگی کے لیے انزال (Ej*******on) سے پرہیز ضروری ہے:
• کم از کم وقفہ: 3 دن (72 گھنٹے)۔
• زیادہ سے زیادہ وقفہ: 10 دن۔
• وجہ: اگر وقفہ 3 دن سے کم ہو تو سپرمز کی تعداد (Count) کم آتی ہے، اور اگر 10 دن سے زیادہ ہو تو سپرمز سست یا مردہ (Dead/Lazy) ظاہر ہوتے ہیں۔
2️ ⃣ صفائی کا وہ راز جو کوئی نہیں بتاتا (The Saline Secret) 🧼
سپرمز کیمیکلز کے معاملے میں انتہائی حساس ہوتے ہیں۔
• غلطی: صابن، ہینڈ واش، یا کسی جراثیم کش لوشن (سیولون وغیرہ) سے صفائی کرنا۔ صابن کا ایک ذرہ بھی تمام سپرمز کو مار سکتا ہے۔
• صحیح طریقہ: صابن سے ہاتھ دھونے کے بعد مخصوص حصے کو نارمل سیلائن (Saline Solution) یا سادہ پانی سے اچھی طرح دھوئیں اور بالکل خشک کر لیں۔
3 ️⃣ پہلا قطرہ: سب سے قیمتی حصہ (The First Drop Rule) 💧
سیمن کے پہلے قطرے میں سپرمز کی سب سے زیادہ مقدار ہوتی ہے۔
• اہم نوٹ: اگر سیمپل لیتے وقت پہلا حصہ ضائع ہو جائے، تو اسے دوبارہ برتن میں ڈالنے کی کوشش نہ کریں۔ لیب کو ایمانداری سے بتائیں کہ پہلا حصہ ضائع ہو گیا ہے تاکہ وہ رپورٹ میں اسے نوٹ کر سکیں یا آپ کو دوبارہ ٹیسٹ کا مشورہ دے سکیں۔
4️ ⃣ درجہ حرارت اور سفر (Temperature Matters) 🌡️
سپرمز کو زندہ رکھنے کے لیے انسانی جسم جیسی حرارت چاہیے۔
• وقت: سیمپل دینے کے 30 سے 45 منٹ کے اندر لیب پہنچانا لازمی ہے۔
• منتقلی کا طریقہ: کنٹینر کو ہاتھ میں پکڑنے کے بجائے اپنی قمیض یا پینٹ کی اندرونی جیب میں رکھیں تاکہ اسے آپ کے جسم کی قدرتی گرمائش ملتی رہے۔ اسے گاڑی کے ڈیش بورڈ یا براہ راست اے سی کے سامنے نہ رکھیں۔

💡 اہم ترین نکات (Expert Lifestyle Tips) ✨
یہ عوامل آپ کی رپورٹ کو عارضی طور پر خراب کر سکتے ہیں:
• 🧠 ذہنی دباؤ: ٹینشن میں سیمپل دینے سے سپرمز کی حرکت (Motility) عارضی طور پر کم ہو جاتی ہے۔ پرسکون رہیں۔
• 🤒 بخار اور ادویات: اگر پچھلے 2 ماہ میں تیز بخار ہوا ہے، تو ٹیسٹ نہ کروائیں کیونکہ بخار کی تپش سپرمز کو ختم کر دیتی ہے۔
• 📱 موبائل فون: ٹیسٹ سے ایک ہفتہ پہلے فون کو پینٹ کی جیب میں رکھنے سے گریز کریں (ریڈی ایشن کے اثرات سے بچنے کے لیے)۔
• 👖 تنگ لباس: ٹیسٹ سے ایک ہفتہ پہلے تک تنگ انڈر ویئر یا ٹائٹ پینٹ نہ پہنیں۔ خصیوں کا درجہ حرارت جتنا نارمل رہے گا، رپورٹ اتنی ہی بہتر آئے گی۔

🏛️ میرا حتمی مشورہ (Pro Tip)
یہ ٹیسٹ آپ کی مردانہ صحت کا آئینہ ہے۔ اسے ہمیشہ کسی مستند IVF سینٹر یا ایسی لیبارٹری سے کروائیں جہاں سیمپل کلیکشن کے لیے باقاعدہ پرسکون کمرہ موجود ہو۔ کسی صورت شرمانے کی ضرورت نہیں، یہ آپ کی بہتر ازدواجی زندگی اور اولاد کی صحت کا سوال ہے۔

📢 اس پوسٹ کو شیئر کریں! آپ کا ایک شیئر کسی بھائی کو غلط رپورٹ کی وجہ سے ہونے والی ذہنی اذیت سے بچا سکتا ہے۔

24/03/2025

Kya Apko Joint Pain ya Back pain hai to Ham say Rabta kren, Hamaray pass Herbal Hain Jinka koi Side affect nahi hai

00971502006230
00971545023301

03/07/2024

‏۔
*🔥گرمی اور اسٹروک🔥*

*ہارٹ/ہیٹ اسٹروک کا ایک نیا اشارے ہے۔ اگر آپ اسے دس لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو آپ کو ایک جان بچانے کا موقع ملتا ہے۔ خون کے لوتھڑے یا فالج - اب اس بارے میں چوتھا اشارے ہے زبان۔*

برین اسٹروک کے دوران، ایک عورت نے ٹھوکر کھائی اور تھوڑی سی گری - اس نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے جب انہوں نے پیرامیڈیکس کو بلانے کی پیش کش کی ... اس نے کہا کہ وہ اپنے نئے جوتوں کی وجہ سے ایک اینٹ سے ٹکرا گئی تھی۔

*اس کے شوہر نے بعد میں سب کو بتایا کہ بعد میں اس کی بیوی کو اسپتال لے جایا گیا ہے - شام 6:00 بجے اس کا انتقال ہوگیا۔ اسے سٹروک میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ فالج کی علامات کو کیسے پہچانا جائے تو شاید وہ آج زندہ ہوتی۔ کبھی کچھ لوگ مرتے نہیں بلکہ اس کے بجائے وہ ایک بے بس، ناامید حالت میں زندگی بسر کر کے ختم ہو جاتے ہیں۔*

*آپ سے درخواست ہے مندرجہ ذیل چند سطور کو ضرور پڑھیں اور اس معلومات کو قیمتی زندگی بچانے کیلئے دوسروں تک بھی پہنچائیں:*

نیورولوجسٹ کا کہنا ہے کہ اگر فالج کا شکار مریض معالج کے پاس 3 گھنٹے کے اندر پہنچ سکتا ہے تو وہ فالج کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ فالج کی شناخت، تشخیص، اور پھر 3 گھنٹے کے اندر مریض کی طبی دیکھ بھال کرانا ہے، جو کہ مشکل ہے۔

*اسٹروک کو پہچاننا۔*

تین '3' مراحل کو یاد رکھنے کے لیے "S T R" پڑھیں اور سیکھیں:-

بعض اوقات فالج کی علامات کو پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، بیداری/معلومات کی کمی تباہی کو بڑھا دیتی ہے۔ فالج کا شکار اس وقت شدید دماغی نقصان کا شکار ہو سکتا ہے جب قریبی لوگ فالج کی علامات کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔

اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک راہگیر تین آسان سوالات پوچھ کر فالج کو پہچان سکتا ہے:

*۔۔S* فرد سے مسکرانے کو کہیں۔

۔*۔T* اس شخص سے بات کرنے اور ایک سادہ سا جملہ بولنے کو کہیں (یعنی چکن سوپ)۔

*۔R* اس سے کہیں کہ وہ دونوں بازو اٹھائے۔

*اگر اسے ان میں سے کسی ایک کام میں پریشانی ہو تو فوری طور پر ایمرجنسی نمبر پر کال کریں اور ان کو علامات بیان کریں۔*

*فالج کی نئی نشانی یہ ہے کہ--مریض کو کہیں وہ اپنی زبان باہر کرے لیکن یہ اس کیلئے مشکل ہوگا.*

*نوٹ: یہ فالج کی ایک اور 'علامت' ہے: اس شخص سے اپنی زبان 'چپک کرنے کو کہیں۔ اگر زبان 'ٹیڑھی' ہے، یا یہ صرف ایک طرف یا دوسری طرف جاتی ہے تو یہ بھی فالج کا اشارہ ہے۔*

ایک ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر ہر شخص جسے یہ میسج ملتا ہے وہ اسے 10 لوگوں کو بھیجتا ہے۔ آپ شرط لگا سکتے ہیں کہ کم از کم ایک زندگی بچ جائے گی۔

31/08/2023

مفت کی دوائی
لیکن ہزاروں کا فائدہ
مکئی کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے اردو زبان میں اسے پتا نہیں کیا بولتے ہیں لیکن پنجاب میں ،،، بھکھڑا ،،،کہتے ہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کا آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں گرم کریں جب پانی ایک پاؤ بچ جائے تو اسے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پھلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔
سینکڑوں مریض اس قدرتی دوا سے شفاء یاب ھوچکے ھیں ۔۔۔

25/08/2023

‏نشرِمکرر۔

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صحت اور تندرست زندگی کے لیے ہے

24/08/2023

پیٹ کے تین امراض (١)دست(٢)قبض(٣) پیچش کا علاج

جو غذا ہم کھاتے ہیں وہ معدہ و امعا ٕ میں جا کرہضم ہوتی ہے۔اس کا فاضل حصہ بصورتِ پاخانہ خارج ہوا کرتاہے۔اس پاخانہ کی تین صورتیں ہیں۔

١۔دست
پاخانہ پانی کی طرح پتلا اور رقیق آنا۔ایسا آنتوں کی اعصابی تحریک سے ہواکرتاہے۔

ھوالشافی

١۔راٸی
٢۔تیزپات
٣۔سرخ مرچ
ہموزن لے کر حب بقدر نخود بنالیں۔
*مقدارِ خوراک*
ایک ایک گولی دن میں چار بار ہمراہ قہوہ لونگ ٗ دار چینی

*٢۔قبض*
پاخانہ کا خشک اور سدوں کی صورت میں آنا۔ایسا آنتوں کے عضلات کی تحریک سے ہواکرتاہے۔

ھوالشافی

١۔شحم حنظل
٢۔گندھک آملہ سارے
٣۔راٸی سرخ
ہموزن لےکر گولیاں تیار کرلیں۔
*مقدارِ خوراک*
ایک ایک گولی دن میں چار بار قبض زیادہ شدید ہوتو دو دو گولی۔

٣۔پیچش
پاخانہ تھوڑا تھوڑا اور مروڑ سے آنا۔کبھی اس میں خون اور آٶں بھی آیاکرتی ہے۔ایسا آنتوں کے غدد کی تحریک سے ہوا کرتاہے۔

ھوالشافی
ہریڑ سیاہ بریاں کرکے ٣ ٗ٣ ماشہ دن میں چار بار دینا فوری آرام کی صورت پیدا کردیتاہے۔

*نوٹ*
*١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔*
*٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں*
*٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں
قدیمی مجرب نسخہ

24/08/2023

شوگر تقریباً تمام جسمانی نظام کو متاثر کرتی ھے لیکن دل، دماغ، جگر ،گردے اور اعصاب اس کا بہت جلد شکار ھوتے ھیں اعضاء رئیسہ کے کمزور ھوتے ھی جنسی کمزوری غالب آجاتی ھے جنسی خواھشات تقریباً تقریباً ختم ھوجاتی ھے
مرض ذیابیطیس تو تباھی لاتی ھی ھے لیکن بچی کھچی کسر شوگر کنٹرول کی فرنگی ادویات اور انسولین پوری کردیتی ھے یہ ادویات نظام انہظام اور غدد ناقلہ کو مکمل ابتری کا شکار کر کے ھارمونز کا بیلنس بگاڑ دیتی ھیں بہرحال یہ ایک بڑا موضوع ھے آج تک جتنے بھی شوگر کے مریضوں سے واسطہ پڑا یقین کریں اِن میں سے آدھے لوگوں کو شوگر صادق تھی ھی نہیں لیکن اِن کو شوگر کی میڈیسن شروع کروادی گئی تھیں کچھ گولیاں لے رھے تھے اور کچھ کو انسولین پہ ڈال دیا تھا ۔۔۔۔ بہت سی نئی ریسرچ سٹڈیز آرھی ھیں جو طب یونانی کے بہت سے مؤقفات کی تائید کرتی ھیں جن کی بابت بہت جلد لکھوں گا آج کا موضوع شوگر اور اس کے نتیجہ میں ھونے والی جنسی خواھشات کی کمی اور نامردی جسے ضعفِ باہ سے بھی موسوم کیا جاتا ھے ۔۔۔
شوگر ذیابیطیس کی وجہ سے ھونیوالی جسمانی اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل خاتمہ کرنے والا لاجواب نسخہ جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی نامردی مکمل دور ھو جاتی ھے صرف یہی نہیں بلکہ اس کی شوگر بھی کنٹرول رھتی ھے اور 70 فیصد شوگر کاذب کے مریض اس سے کُلی شفایاب ھو جاتے ھیں ۔۔۔
ھوالشافی :
برگ نیم ۔۔ کچور ۔۔ اسپند ۔۔ پھلی کیکر ۔۔
مغز تخم سکھ چین ۔۔ مغز تخم سرس ۔۔ مغز تخم نم ۔۔ میتھی دانہ سرخ ۔۔ اندر جو تلخ ۔۔ کلونجی ۔۔ سب 100 گرام مکد سفوف تیار کریں ۔۔ اس سفوف میں جواھرمہرہ خانہ ساز 10 گرام کشتہ چاندی 10 گرام کشتہ بیضہ مرغ دیسی 10 گرام کشتہ قلعی 10 گرام اور 100 گرام رُب کریلا اور 100 گرام رُب چھال جامن ڈالکر خوب اچھی طرح ملا لیں ۔ آخر میں کجلی 20 گرام ( پارہ گندھک اور ورق طلا والی) ملا کر بڑے سائیز کے کیپسول بھر کر محفوظ کرلیں ۔
ترکیب کجلی :
گندھک آملہ سار 2تولہ سیماب مصفی 1تولہ کھرل 6گھنٹہ کریں تاکہ اعلی کجلی تیار ھو جاۓ پھر ورق طلا 3 ماشہ ایک ایک ورق ڈالیں اور کھرل کرتے جائیں اتنا کھرل کریں کہ چمک ختم ھو جاۓ۔
ایک کیپسول صبح اور 1 کیپسول شام ھمراہ شیر گاو کھانے سے 1 گھنٹہ بعد استعمال کرائیں
ایک تنبیہ
کثرتِ ج**ع اور پیدل چلنے کا فقدان شوگر کے مریض کے لیۓ بھیانک نتائج مرتب کرتا ھے
قدیمی مجرب نسخہ جات
WhatsApp
+92 3474229743
054 502 3301
+971545023301

24/08/2023

دماغی کمزوری کیلئے کمپیوٹر نسخہ
دماغ کی کمزوری کے لئے شاندار نسخہ.
ھوالشافی
کوزہ مصری...................60گرام
برھمی بوٹی............ 100گرام
سونف...................... 50گرام
مغز اخروٹ.............. 50 گرام
مغز بادام.................50گرام
چہار مغز..................100 گرام
کالی مرچ.................12گرام
تخم گاجر................. 50 گرام
الائچی خورد.............10گرام
کشتہ مرجان............10گرام
(نوٹ).. تمام مغزیات اور جڑی بوٹیاں 1 سال سے زیادہ پرانی نا ہوں. تمام اجزاء کا 1 نمبر ہونا ضروری ہے اور کہیں کیڑا وغیرہ بھی نا لگا ہوا ہو..تمام اجزاء چیک کر کے خریدیں.
ترکیب تیاری۔۔
تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے صاف کر کے باریک پاؤڈر بنا لیں، کپڑ چھان کر لیں بعدازاں کشتہ مرجان ڈال کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں.
طریقہ استعمال۔۔
آدھی چمچ صبح۔شام گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ کھائیں.
فوائد سر میں درد رہنا، سر چکرانا، دماغ کی کمزوری، کا خاتمہ ہو جاتا ہے.
اسکے مسلسل استعمال سے دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ھے۔طلبا، اساتذہ، وکلاء اور دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والوں کے لیے خاص تحفہ ہے...

06/08/2023

‏دل کی کمزوری، دورہ

اسباب:
پریشانی، کم خوابی
برا طرزِ خوراک (بے وقت کھانا، فاسٹ فوڈز، کولڈرنکس)
رات گئے تک اسکرین پر کام کرنا
تمباکو، شراب نوشی وغیرہ۔

لہذا ہرحال میں اللہ کی قضا پر راضی رہیں
حلال کوشش جاری رکھیں۔
جلدی سوئیں کم اور سادا کھائیں۔
ان شاء اللہ جیون مرن سکھی ہوگا

17/04/2023

Contact us

25/02/2023

بالوں کی صحت کیلئے

کئی سالوں سے میرا تجربہ ہے اور میں لوگوں کو یہ نسخہ بتا بھی رہا ہوں ۔ بال کمزور ہوں،بڑھتے نہ ہوں بال بے رونق ہوں جلدی سفید ہورہے ہوں، بیرون ممالک سے لوگ مجھ سے یہ تیل منگواتے ہیں ۔ تیل یہ ہے:

(۱) سرسوں کا تیل خالص ایک پاؤ ، (۲) آملہ کا تیل آدھاپاؤ ، (۳) ناریل کا تیل ایک پاؤ ، (۴) کیسٹر آئل دو بوتلیں50 ملی لیٹر والی ، ( ۵ ) وٹامن ای کیپسول دس سے پندرہ عدد بڑے۔ ترکیب: سب کو مکس کر کے رکھ لیں بال دھونے سے دو گھنٹے پہلے سر کا مساج کریں پھر سر کسی اچھےشیمپو سے دھولیں ۔ تین ہفتوں کے عمل سے بال بہت زیادہ گھنے لمبےچمکدار اور نرم و ملائم ہو جاتے ہیں۔ بیس سال سے ہم آزمارہے ہیں

25/02/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Al Naba
Sharjah

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00