Raja Azhar Hayat

Raja Azhar Hayat

Share

A Social Media Worker

19/06/2023

سلام
آپکو ذوالحجۃ الحرام کا چاند مبارک ہو ۔۔۔🌙🌙🌙
عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات ہوگی۔۔۔🐐🐄🐐🐄
کاش کبھی یہ چاند مکہ پاک میں دیکھنا نصیب ہو ۔۔۔🤲🤲🤲
اللہ پاک حج کرنے والوں کا حج اور قربانی کرنے والوں کی قربانیاں اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے ۔۔۔
آمین

14/02/2023

Birthday 🎉 Party.

14/02/2023

ہر صحابی نبی جنتی جنتی ۔۔۔۔

12/02/2023

Handing over my site ro other company.

25/12/2022
24/12/2022

عام آدمی تو اب چکن اور مٹن کی قیمت ہی نہیں پوچھ سکتا۔

23/12/2022

ایک چیز جس کے بارے میں آج کل بہت بات کی جاتی ہے، وہ یہ کہ آپ کا ''وژ ن'' کیا ہے؟ آپ اپنی اگلی نسل کو کیا تصور دے کر جا رہے ہیں؟ آپ نے سوچ کیا پیدا کی؟ یہ چیز بہت اہم ہے۔ اس کے علاوہ چند اور چیزیں بھی بہت اہم ہیں۔ ایک یہ کہ اس میں تکبر نہ ہو۔ وہ انانیت کاپتلانہ ہو، بلکہ اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا اس میں حوصلہ ہو۔
بہت سارے لیڈر بڑے باصلاحیت ہوتے ہیں، لیکن اپنے کام سے کام رکھنے کے عادی ہوتی ہیں۔ لوگ انہیں اسی وجہ سے ناپسند کرنے لگتے ہیں تو یہ ایک کامیاب لیڈر نہیں۔ لہذا ضروری ہے کہ لیڈر ''ملنسار'' ہو، بااخلاق ہو۔ جب اہداف و مقاصد کی بات ہو تو یہ ''میں''، ''میں'' نہ کرے، بلکہ اس کامیابی میں سب کو شریک کرے۔ الغرض! میری نظر میں Vision اور Humanity دو چیزیں بہت اہم ہیں۔
ڈاکٹر اطہر صدیقی

23/12/2022

کچھ ضابطے ایسے ہوتے ہیں جو ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں، مثلاً: والدین کا احترام، حاجت مندوں کی سرپرستی، سماجی بہبود اور پڑوسیوں کا خیال رکھنا،وغیرہ۔ گاہکوں کو اپنا بنانے کے لئے یہ ضابطے ہمارے رہنما اصول ہیں، جن کے تحت گاہکوں کا احترام کرنا، اسے عمدہ سروس مہیا کرنا اور ہر طرح کے لین دین میں دیانت داری اور شفاف رہنا ہمارا فریضہ ہے۔ ان ضابطوں کی ضرورت اس لیے بھی ہوتی ہے کہ ہم اپنی کمپنی کا کاروباری عقیدہ درست رکھیں اور گاہکوں، ملازمین اور کمپنی سے وابستہ دوسرے لوگوں کے لیے عمدہ طرز عمل رکھیں۔

20/12/2022

اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور دین کو تخت پر لانے میں ہماری مدد کریں۔ 2023 بلا تفریق اپنا ووٹ کرین کو دیں۔

20/12/2022

کچھ ایسے بن جائیں کہ لوگ آپکی تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sharjah