Shahzeib sheikh
Shahzeib sheikh
06/11/2021
02/08/2021
اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں🙂🥀
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے💔🔥
02/08/2021
پتا ہے ۔۔۔! منتظر رہنا بہت تکلیف دیتا ہے
بتا کے چلےجاتے اگر جانا ضروری تھا 🥀
01/08/2021
Judge me and i am ready to prove you Wrong 💎✨
01/08/2021
اس کے آخری الفاظ "اللہ حافظ"
میرے لیے "انا للہ و انا الیہ راجعون" جیسے ٹھہرے💔🔥
01/08/2021
تو رنگن خیالوں کے سوا کچھ بںھی نہیں ❤
01/08/2021
کہاں ہیں وہ لوگ جن کی محبت پوری ہوئی مجھے انکی ہتھیلی دیکھنی ہے کیسی ہوتی ہیں وہ لکیریں جو میرے ہاتھ میں نہیں
01/08/2021
" پسندیدہ اِنسان کے بغیر رہنا اور ناپسندیدہ اِنسان کے ساتھ رہنا ، آپ کی نظر میں اِن دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہو سکتا ہے!؟ ۔ " 💔🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sharjah
FASHIONMODEL