Dil ke Shahat
Islamic related video and photos and life hack
*نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم کی پہلی زوجہ محترمہ کا کیا نام ہے...؟🌸*
*حضرت حفصہ رضی اللّٰه عنہا ❤️*
*حضرت خدیجہ رضی اللّٰه عنہا👍*
*حضرت عائشہ رضی اللّٰه عنہا 🤍*
کومینٹ میں بتائے
24/05/2026
Assalamu Alaikum How are you my dear friends everyone
18/04/2026
اس دنیا میں ہم سب مسافر ہیں ہمارے آقا، آقائے مدنیﷺ نے ہمیں زندگی گذارنے کا جو طریقہ بتایا ہے وہ کوںٔی شاہانہ لاںٔف اسٹاںٔل گذارنے کا نہیں بلکہ فرمایا "کن فی الدنیا کانک غریب او عابر سبیل" زندگی گزارنی ہے تو غریبوں کی طرح گزارو جیسے غریب کے پاس چند گنی چنی ضروریات کی اشیاء ہوتی ہیں اس طرح زندگی گزارو یا راہ چلتے مسافر کی طرح جس طرح مسافر کو راستوں کی کسی چیز سے لگاؤ نہیں ہوتا بس منزل تک پہنچنے کی فکر ہوتی ہے کہ جلد از جلد کسی نہ کسی طرح منزل تک پہنچ جاںٔے اسی طرح ایک مسلمان کی بھی سب سے بڑی فکر یہی ہونی چاہیے خود کا فتنوں سے دامن بچا بچا کر چاہے گھسٹ گھسٹ کر ہی کیوں نہ لیکن منزل یعنی دار البقاء کی طرف سفر جاری رکھے، مومن کا سفر آسان نہیں منزل جس قدر خوبصورت ہو راہیں اتنی ہی پرخار ہوتی ہیں جنت تو آزمائشوں سے ڈھانپ دی گںٔی ہے پس جنت کے متمنی کے راستوں میں جگہ جگہ ابن الابلیس خواہ جن میں سے ہو یا کہ انس میں سے صف بستہ کھڑے ہیں کہیں مصاںٔب ہیں کہیں خار ہیں کہیں ٹھوکریں ہیں پس رب پر یقین و توکل کرتے مومن کو چاہیے کہ چلتا ہی رہے یہاں تک کہ اپنی منزل پالے۔
بدأ الاسلام غریبا و سیعود کما بدأ فطوبی للغرباء
ابوقتادہ کشمیری
25/03/2026
*آپﷺ نے فرمایا:* کہ جو شخص یقین کے ساتھ ان الفاظ کو رات کو سوتے وقت پڑھے گا، پھر صبح ہونے سے پہلے مر گیا تو وہ جنتیوں میں اٹھایا جائے گا اور اگر دن کے وقت پڑھے گا، پھر شام ہونے سے پہلےمر گیا تو وہ جنتیوں میں اٹھایا جائے گا۔🤲🏻🌼
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Cox's Bazar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dil ke Shahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.