Khizíí Beuty

Khizíí Beuty

Delen

This is the Official Success chaser Stars page.

Photos from Khizíí Beuty's post 17/05/2023
17/05/2023

*Miracle face mask*
With aloe vera juice
It will be completely change your skin😍

-یہ آپ کی جلد کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گا۔
-آپ کی جلد کو بہتر بناتا ہے۔
-آپ کی جلد کو محفوظ رکھتا ہے۔
-ہر قسم کے جلد کے مسائل کا تدارک کرتا یے۔
-آپکی رنگت نکھارتا ہے۔
-بڑھتی عمر کے اثرات اور جھریوں سے پاک کرتا ہے۔
طریقہ استعمال:
ایلوویرا کے 2,3 چاۓ کے چمچ میں اسکا آدھا چائے کا چمچ ملائیں 10 منٹ کے لئے لگائیں اور چہرہ دھو لیں یہ mercury اور steroids سے پاک ہے۔

*Miracle face mask with aloe vera juice*

Photos from Khizíí Beuty's post 07/04/2023

*Acne Face Wash*
حلال پروڈکٹ
Ingredient :
Tea tree oil ,milk thistle, vitamin E ٫Extracts of white whillow , Hazel extract

🔅جلد کے آ ئل کو ختم کرتا ہے
🔅آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کرتا ہے۔
🔆جلد کے آئل کو ختم کر کے اسے ترو تازہ بناتا ہے۔

🔅جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے
🔅 جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے

25/01/2023

I have sale Groups jis na add hona ha comment kar day

24/01/2023

*Success chaser stars*
SCS lip 👄 Scrub
Is is designe to scrub all your scrub skin on your lips after you scrub your lips from it.,
*Benefits*
It heels your lips .
It makes softer and pinkish 🌷your lips.
It remove all your dead skin from your lips .
And make shiny glossy lips. 🌷

24/01/2023

*میں نے سکسیس چیزر سٹار کیوں جوائن کی ہے*
میں نے سکسیس چیزر سٹار کمپنی اسلئے جوائن کی
1۔کیونکہ یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے۔
2۔ کمپنی کے اونر سید عامر شاہ خود بھی پاکستانی ہیں اور بذات خود پاکستان میں رہ کر اس کمپنی کو پروموٹ کر رہے ہیں۔
3۔ابھی کمپنی نئی ہے اور ابھی شروعات ہے ان شاءاللہ اب جتنے بھی ممبرز کمپنی کو جوائن کریں گے ہم سب سے سینیئر ہوں گے اور کوئی ہمارے لیول سے اوپر نہیں جاسکتا۔
4۔ دوسری غیر ملکی کمپنیوں کے مقابلے میں ہماری کمپنی کوئی ہارڈ ٹاسک یا ٹف ٹارگٹ نہیں دیتی، ہمیں کوئی بھی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے فورس نہیں کیا جاتا، کوئی وقت کی قید نہیں ہم جب چاہیں اپنا ٹارگٹ خود سیٹ کرکے اپنی مرضی کے وقت میں مکمل کر سکتے ہیں۔
5۔ بڑی غیر ملکی کمپنیاں جو پاکستان میں بھی کام کر رہی ہیں وہ اپنے ممبرز کو ٹارگٹ دیتی ہیں کہ ہر ماہ کمپنی کو 100 پوائنٹس کا بزنس دیں تب ہی انھیں کچھ حاصل ہوگا کمپنی سے، جبکہ ہماری کمپنی لائف ٹائم میں صرف ایک بار 100 پوائنٹس کا ٹارگٹ دیتی ہے اور وہ ہم اپنی مرضی کی مدت میں مکمل کر سکتے ہیں اور اسکے بعد ہمیں اپنی ٹیم کا کمیشن ملنا شروع ہو جاتا ہے۔
6۔ ہماری کمپنی کی تمام پراڈکٹس کے رزلٹس بہت اچھے ہیں ہربل آرگینک پراڈکٹس میڈ ان پاکستان ہمیں گھر بیٹھے ملتی ہیں اور بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے کام کرتی ہیں۔
7۔ ہماری کمپنی کی پراڈکٹس کے ریٹ دوسری کمپنیوں کی پراڈکٹس کے مقابلے میں انتہائی مناسب ہیں اور ہر کسی کی پہنچ میں ہیں مڈل کلاس طبقہ کے لوگ بھی باآسانی خرید لیتے ہیں۔
No points 0
No level drops
No investment
No Age Limit
No Time Limit
Free Registration

کیا آپ بھی گھر بیٹھے انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آئیں اور پاکستان کی پہلی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی Success Chaser Star کو جوائن کریں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں ۔

رجسٹریشن کے لیے انباکس میں رابطہ کریں ۔

24/01/2023

Welcome to the team success chaser stars ⭐

Wilt u dat uw bedrijf hét hoogst genoteerde Schoonheidssalon in lahore wordt?
Klik hier om uitgelicht te worden.

Telefoon

Website

Adres

Lahore
Lahore