Pakistan first

Pakistan first

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan first, London Borough of Islington.

To show nature ,news across the #globe specially #Pakistan #USA #UK #England #Canada #Australia #London #Germany #Finland #Scotland.#politics #sports #art #health #education #fashion #science #technology #food #tourism #farming #literature #Business

20/05/2022
19/05/2022

پرویز الٰہی کی میٹھی میٹھی ہورہی ہے۔۔
😆😊

19/05/2022

"جب نیب کا چورمین زیرتفتیش عورت کی چمیاں لے رہا تھا، تب سپریم کورٹ نے سوموٹو کیوں نہیں لیا؟"

19/05/2022

اٹھ جاؤ انار کلی ! غلط تاثر پر سوموٹو نہ ہوجائے ! 😶😶😶

19/05/2022

گاؤں کی انتظامیہ نے مسجد کے مولوی کو کسی بات پر ناراض ہو کر نکال دیا۔ پھر خیال آیا کہ اب جمعہ کون پڑھائے گا۔ وہ ایک داڑھی والے قلفی فروش کو پکڑ لائے کہ سیانا لگتا ہے اسی سے پڑھوا لیتے ہیں۔ قلفی والا منبر پر بیٹھا۔ اس نے خطبہ دیا “ لوگو! نماز پڑھو، اچھے اعمال کرو، زکوۃ دو تو جنت میں جاؤ گے۔ وہاں حوریں ملیں گی۔ دودھ ورگیاں ، کھوئے والیاں، ملائی والیاں ۔۔۔ “

عمران نیازی نے سیاست کو گندا کر کے پولٹری فارم بنا دیا ہے۔ حمزہ شہباز

19/05/2022

اس بندے کو فالو کرو جس کے پاس چار مہینے پہلے دروازوں کی کنڈیاں لگانے تک کے پیسے نہیں تھے ۔
آج ایسے کئی گھر بنا سکتا ہے۔

18/05/2022

لاہوری وکیل بھی امریکی پٹھو نکلے۔

18/05/2022

فیصل آباد جلسے کا پہلا نتیجہ 😂😄

18/05/2022

ن لیگ نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے

18/05/2022

یہ لیں جی میاں ساب کی بھی سن لیں۔
کل کے دشمن آج کے بھائی۔۔

18/05/2022

لیں جی اسکی بھی سن لیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London Borough of Islington?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


London Borough Of Islington