Gondal Gondal
اور خدا اپنے بندے کو بکھرنے سے
پہلے ہی سنبھال لیتا ہے
شکر الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے واٹر سپلائی تلوکر کو ٹھیک کروا کر چلوا دیا ہے ابھی اس ٹائم تقریبا 10 بجے اور صبح سے انشاءاللہ اپنے گاؤں میں پانی چلنا شروع ہو جائے گا
تلوکر واٹر سپلائی سکیم کی موٹر اور ٹرانسفارمر آج دن کو خراب ھو گیا ہے
یہ کون سی بڑی شخسیت ہے
10/07/2026
اج انشاءاللہ تلوکر اڈا پر عظیم الشان خطاب ہو رہا ہے بعد از نماز عشاء تمام احباب سے اپیل ہے کہ اس محفل میں شرکت کر کے ثواب دار عین حاصل کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Gondal Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.