ajk sehnsa Azad Kashmir
sehnsa news 📰
#آخر عوام کی جیت ❤️ہوئی
الحمداللہ 🤲
یا اللہ تیرا شُکر🤲🤲
کشمیری ❤️
03/10/2025
وطن عزیز کے تمام مزاحمتکاروں کیلئے یہی پیغام ہیکہ ہم جدوجہد کی لازوال داستان قائم کرتے ہوئے کئی جانوں کے نذرانے پیش کر چکے ہیں۔ اب یا تو نوٹیفکیشنز جاری ہوں گے بصورت دیگر ممبران کور کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ایڈمنز کو مختلف علاقوں سے فورسز کی حرکات کی اطلاعات ملی ہیں۔ ہمارا مزاکرات کے حوالے سے اچھا گُمان ہے مگر عوام ذہنی طور پر تیار رہے، ہم حالت جنگ میں ہیں، کسی پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں۔
سردار عمر نذیر ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
🔴تازہ اپڈیٹ سب تک پہنچائیں 🔴
دھیرکوٹ مشاورت کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد روانہ،2 گھنٹے کا الٹی میٹم
دھیرکوٹ میں اہم مشاورت کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین دوبارہ مظفرآباد کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آج شام تک معاملات کے حل ہو سکتے ہیں
دوسری جانب اطلاعات آ رہی ہیں کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکار آزاد کشمیر روانہ کیے جا رہے ہیں تاکہ صورتِ حال پر قابو پایا جا سکے۔
آج مظفــرآباد کی دھــرتی مــزاحمت کاروں کی تھـاپوں سے لــرزے گی اور پہـاڑ روشنیـوں سے چمکیں گے ✊🍁
"عمر نزیر کشمیری کا اہم پیغام
مذاکرات اور اوورسیز کے نام خصوصی ویڈیو | مزید اپڈیٹس کے لیے جڑے
دھیرکوٹ چمیاٹی سے آدھے گھنٹے بعد تمام مزحمتکار کوہالہ
کا رخ کریں
گے
عمر نذیر
03/08/2025
ممتاز شاہ فیصل آباد کا رہائشی سابق پولیس کنسٹبل فیصل کے گھر ملازم تھا بچی کو کھانے کی چیزیں دیکر کھیت میں لے جا کر جنسی زیادتی کی پھر منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے قتل کر دیا ایس پی کوٹلی
کھوئیرٹہ تسمیہ جنسی زیادتی قتل کیس گرفتار ملزم ممتاز شاہ نے اس قبل ایک بچے کو لُڈّو کھیلنے کی پیشکش کرتا رہا والدین نے بچے کو ڈنٹ کر منع کیا
ایس پی ضلع کوٹلی
کھوئیرٹہ تسمیہ جنسی زیادتی قتل کیس گرفتار ملزم ممتاز شاہ وہاں اہل محلہ کے بچوں کو ٹافیاں کینڈی وغیرہ کھانے کو دیتا بچے اس سے مانوس تھے ایس پی کوٹلی
ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے ، عوامی مطالبہ
ہولاڑ ڈیم کی بجلی سہنسہ کی عوام کا بنیادی حق ہے
ایکشن کمیٹی کی 24 جون کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں✌️
Kattints ide a szponzorált hirdetés igényléséhez.