Hafeez ullah official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafeez ullah official, Health/Beauty, Ahmedabad.
16/08/2026
🫀🫀💞💞
ڈسٹرکٹ جیل دیامر کا دورہ، قیدیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم
چلاس: کمشنر دیامر استور ڈویژن عظیم اللہ اور ڈپٹی کمشنر دیامر لیفٹیننٹ (ر) محمد اویس عباسی نے ڈسٹرکٹ جیل دیامر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جیل میں قیدیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی صورتحال، انتظامی امور، دستیاب سہولیات، درپیش مسائل اور دیگر ضروریات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
کمشنر دیامر استور ڈویژن عظیم اللہ نے قیدیوں کی فلاح و بہبود اور انہیں بنیادی و ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ قیدیوں کے ساتھ انسانی ہمدردی اور قانون کے مطابق حسنِ سلوک کو یقینی بنایا جائے اور ان کی جائز ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
07/08/2026
#🫀
24/07/2026
12/07/2026
میرے بھائی محبوب آمین بیگ کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے بی ایس (اردو لٹریچر) کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ تمہارے علم میں برکت عطا فرمائے، ہر قدم پر کامیابی تمہارا مقدر بنائے، اور زندگی کے ہر میدان میں تمہیں عزت، خوشیاں اور مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
بہت بہت مبارک ہو، میرے بھائی!
House Nazeel Khan .
#میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
30/05/2026
بو نر داس الحاق نمبر 03
بونر داس سے ظہر اللہ صاحب نے اپنے خاندان، عزیز و اقارب اور ساتھیوں سمیت 28 ووٹوں کے ساتھ حاجی شاہ بیگ سکندر اعظم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
ہم ظہر اللہ صاحب اور ان کے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤝
عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے، قافلہ مضبوط ہو رہا ہے۔ ✌️
نیاٹ ویلی سے سیاسی الحاق ۔نمبر 02
استاد حکیم نے اپنا فیملی کے ساتھ 35 ووٹ کے ساتھ الحاق حاجی شاہ بیگ صاحب کے ساتھ الحاق کر دیا ہے حاجی شاہ بیگ صاحب کے قافلے میں خوش آمدید کرتے ہیں ۔
۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.