Dilshad Hussain

Dilshad Hussain

Share

please channel support me

24/04/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/11/2023
22/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

*تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال والطاعات*

*"آپ کو اور تمام اہل خانہ کو عید مبارک! عید کی اس مبارک ساعت میں اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے"*

اللہ سبحانہ و تعالی ہمارے روزوں، دعاؤں، نمازوں اور تمام اچھے اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم کو دین حنیف پر ثابت قدم رکھے، ہر طرح کے شرور و فتن، آفات و بلیات سے محفوظ رکھے، اور ہم سب کو صحت و عافیت عطاء فرمائے۔
✨ آمین یا رب العالمین

11/04/2023

زندگی کی شروعات اس آذان اور اقامت سے ہوتی ہے جس کی کوئی نماز نہیں
اور ختم اس نماز میں ہوتی ہے جس کی کوئی آذان اور اقامت نہیں 🤲🤲

08/04/2023

Welcome to my New page

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Delhi