Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
Your beautiful thoughts�
Follow @imbeinghussainnazer51
For More!�
https://www.instagram.com/me_
Like/ comments/� SHARE �
Your beautiful thoughts�
Follow me instagram I'd @imbeinghussainnazer51For More!�
#MR Wani Nazer
https://www.instagram.com/me_branded_itzwanizadazara0787
https://www.instagram.com/Imbeinghussainnazer51.
.
.
.
. "
"
LIKE COMMENT SHARE...
#live #love #laugh#serve #fun
#entertain#writes #words
#Postivevibes #Inspire #Motivate
#world#memes #earth #Its naZeR wani
#th
12/05/2026
#پوٹری #لائک #سنبھالوں #بےشک
کھڑا تھا غیر کے پہلو میں ساری کہانیاں پہنے ہوئے
تھا وہ میرے ہی سامنے میری نشانی پہنے ہوئے
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
12/05/2026
#سنبھالوں #بےشک #پوٹری #لائک
دھوکہ ھے اک فریب ھے منزل کا ھر خیال..!!
سچ پوچھئیے تو سارا سفر واپسی کا ھے..!!
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
12/05/2026
#بےشک #پوٹری #سنبھالوں #لائک
تو میرے بس سے نکلتا ھوا وہ لمحہ ھے
جو میرے بس میں کبھی ھو بھی نہیں سکتا تھا
میں نے کچھ دن کی توجہ پے قناعت کر لی
میرے حق میں تو سخی ھو بھی نہیں سکتا تھا!!!!🖤
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
ایک کمی سی رہ گئی ہر کوشش کہ بعد بھی سنگل پوسٹ کرتا ہوں
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
#پوٹری #سنبھالوں #لائک
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
11/05/2026
#سنبھالوں #پوٹری #لائک #بےشک
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
💗
*`آج دل اداس ہـــے` ۔ ۔ ۔*💔😔
*یــہ کــو ئــی شــعــر نــہــیــں ہــے*🚫📜
*پــہــلــی لائــن دوبــارہ پــڑ ھــو*🔄👀
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
11/05/2026
#سنبھالوں #پوٹری #لائک #بےشک
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
💗جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے
ہوش موجود رہے اور نشہ ہو جائے.. ✨
💗اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے
درد دل ہی میں رہے اور دوا ہو جائے✨
___ñâze®______ 💗✨
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص
بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😏😢😔
#پوٹری #سنبھالوں #لائک #بےشک
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
10/05/2026
#پوٹری #سنبھالوں #لائک #بےشک
مئی )دسمبر کی گرم/ سرد رات ہے )
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چاۓ پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی
اور میری یاد ارے کہاں
اُسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی 🩶🩶🩶
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
10/05/2026
#پوٹری #لائک #بےشک #سنبھالوں
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کر جیتے تابش ____😕😕
عشق کا کھیل ہے برابر بھی تو ہوسکتا ہے ____😔😔
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
10/05/2026
#سنبھالوں #پوٹری #لائک #بےشک #
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟
مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے ________😥😥💔
(مسٹر وانی)
Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
بدلہ تو وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہو🥀
ہم تو معاف کر کے دل سے ہی نکال دیتے ہیں(مسٹر وانی)
💞✨
:
۔
#پوٹری #سنبھالوں #لائک #بےشک Mr Wani Nazer/ QuoteS/ PDF/ throuht/ P0TRY
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |