PTI Legends

PTI Legends

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Legends, Health/Beauty, Hyderabad.

23/03/2025

میاں چنوں میں فیس بک دوستی کے بعد ایک لڑکی کو بےرحمی سے ق-ت-ل کر دیا گیا۔
ق-ا-ت-ل وہی نکلا جس پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا۔

لڑکی کراچی کی رہائشی تھی، اور ملزم میاں چنوں کے ایک گاؤں کا رہائشی۔
چند ماہ کی سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدلی، اور پھر…
محبت کے نام پر جسمانی تعلق، وعدے، فریب… اور آخر میں — ق-ت-ل۔

یاد رکھو…!
یہ صرف میمونہ کی کہانی نہیں،
یہ ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو وقتی جذبات، جھوٹے وعدوں، اور سچی محبت کے نام پر
اپنی عزت، اعتماد، اور کبھی کبھی پوری زندگی گنوا دیتی ہے۔

سچی محبت چھپائی نہیں جاتی۔
اور جو تعلق چھپانا پڑے، وہ محبت نہیں — دھوکہ ہوتا ہے۔

برائے مہربانی:
اپنے آپ کو بچاؤ۔ اپنی بیٹیوں، بہنوں، اور دوستوں کو آگاہ کرو۔
کیونکہ جب سب خاموش ہوتے ہیں، تب ظالم طاقتور ہو جاتا ہے

Category

Website

Address

Hyderabad
SERIOUSLY�