Ruhani Care Centre
Tibb O Hikmat & Islamic spiritual healing
06/05/2026
آج کے دور میں لوگ اپنے مستقبل، قسمت اور غیبی امور جاننے کے لئے نجومیوں، جوتشیوں اور ستارہ شناسوں کی طرف بڑی تیزی سے مائل ہو رہے ہیں۔
کوئی ہاتھ دکھاتا ہے، کوئی زائچہ بنواتا ہے، اور کوئی ستاروں کے ذریعے اپنی زندگی کے فیصلے کرنے لگتا ہے۔
لیکن ذرا رک کر سوچئے…!
کیا واقعی کوئی انسان آپ کی قسمت اور غیب کو جان سکتا ہے؟
📖 اسلام اس بارے میں کیا تعلیم دیتا ہے؟
یاد رکھیں!
غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس اور اللّہ تعالیٰ کے فضل سے رسول اللہﷺ کے پاس ہے۔
کوئی نجومی، جوتشی یا عامل اس کا دعویٰ کرے تو وہ حقیقت میں ایک خطرناک گمراہی کی طرف لے جا رہا ہے۔
⚠️ نجومیوں سے پوچھنے کی تین صورتیں
① اگر کوئی اس نیت سے نجومی کے پاس جائے کہ جو وہ بتائے گا وہی سچ ہے،
👉 تو یہ صریح کفر ہے۔
② اگر یقین تو نہ ہو، مگر دل میں رغبت اور شوق ہو اور اس سے پوچھے،
👉 تو یہ حرام اور گناہِ کبیرہ ہے۔
③ اگر نہ یقین ہو اور نہ رغبت، بلکہ مذاق یا استہزاء کے طور پر ہو،
👉 تو یہ بھی ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے۔
⚖️ ایک اہم استثناء (Exception)
ہاں! اگر کسی مضبوط ایمان والے کا مقصد صرف نجومی کو عاجز کرنا ہو،
تو اس کی گنجائش ہے…
لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا ایمان اور عقیدہ انتہائی مضبوط ہو۔
ورنہ خطرہ یہ ہے کہ اگر نجومی کی کوئی بات بظاہر درست نکل آئے،
تو انسان اپنے ایمان کو نقصان پہنچا بیٹھتا ہے۔
📜 حدیثِ مبارکہ میں سخت تنبیہ
نبی کریم ﷺ نے واضح طور پر نجومیوں کے پاس جانے سے منع فرمایا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”جو کسی نجومی کے پاس جائے اور اس کی بات کو سچ مانے…
تو وہ اس چیز کا منکر ہو گیا جو محمدﷺ پر نازل کی گئی۔“
(سنن ابی داؤد)
🕌 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وضاحت
سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
✔ اگر نجومی کی بات کو حق سمجھا جائے
👉 تو یہ کفرِ صریح ہے
✔ اگر یقین نہ ہو مگر رغبت سے پوچھا جائے
👉 تو یہ گناہِ کبیرہ ہے اور
📌 چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی
✔ اگر مذاق کے طور پر کیا جائے
👉 تو یہ مکروہ اور حماقت ہے
🚫 اصل نقصان کیا ہے؟
نجومیوں کے پاس جانے سے:
❌ ایمان کمزور ہوتا ہے
❌ انسان اللہ پر بھروسہ چھوڑ دیتا ہے
❌ اور دھیرے دھیرے گمراہی میں داخل ہو جاتا ہے
🌟 صحیح راستہ کیا ہے؟
✔ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ
✔ نماز، دعا اور استخارہ
✔ قرآن و سنت کی رہنمائی
یاد رکھیں!
جو کچھ ہونا ہے، وہ اللہ کے حکم سے ہی ہونا ہے
اور حقیقی کامیابی اسی میں ہے کہ ہم اپنے رب پر یقین رکھیں۔
ذرا سوچئے…!
جس رب نے آپ کو پیدا کیا، آپ کی تقدیر لکھی، آپ کے حال کو بھی جانتا ہے اور مستقبل کو بھی…
کیا اس کے ہوتے ہوئے کسی نجومی کے در پر جانا درست ہے؟
نجومی چند الفاظ بول سکتا ہے…
وہ آپ کو وقتی تسلی دے سکتا ہے…
لیکن نہ وہ تقدیر بدل سکتا ہے، نہ نقصان کو روک سکتا ہے، نہ نفع دے سکتا ہے۔
📌 حقیقت یہ ہے:
جو ہونا ہے وہ اللہ کے حکم سے ہی ہوگا…
اور جو نہیں ہونا، دنیا کی کوئی طاقت اسے نہیں کر سکتی۔
نجومی کے پاس جانا دراصل:
❌ اپنے رب پر اعتماد کم کرنا ہے
❌ اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالنا ہے
❌ اور اپنے دل کو غیر اللہ سے وابستہ کرنا ہے
یاد رکھیں…
شیطان ہمیشہ آسان راستہ دکھاتا ہے،
اور نجومیوں کا راستہ بھی بظاہر آسان لگتا ہے…
مگر اس کے انجام میں اندھیرا، پریشانی اور نقصان ہوتا ہے۔
✔ اصل سکون اللہ کے ذکر میں ہے
✔ اصل رہنمائی قرآن میں ہے
✔ اور اصل کامیابی اللہ پر مکمل بھروسہ کرنے میں ہے
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہے…
تو نجومی کے پاس نہ جائیں
بلکہ اللہ کے در پر جھک جائیں
🤲 نوافل پڑھیں
📿 دعا کریں
📖 قرآن سے رہنمائی لیں
کیونکہ…
✨ اللہ کبھی اپنے بندے کو خالی نہیں لوٹاتا
💎 فیصلہ آج کریں
یا تو وقتی دھوکے کے پیچھے چلیں…
یا ہمیشہ کے سکون اور کامیابی کا راستہ اختیار کریں
👉 اپنے ایمان کی حفاظت کریں
👉 اور صرف اللہ پر بھروسہ رکھیں
05/05/2026
اللہ پاک نےقراٰنِ کریم ہمارے لئے شِفا اور رحمت بنا کر اُتارا ہے، اِس بنا پر قراٰن کریم ہمارے جسم اور دل و روح سب کیلئے شفا ہے، اب چاہے بیماری ظاہری ہو یا باطنی، حسی ہو یا معنوی، اس کے خاتمے کیلئے قراٰنِ کریم بہترین دوا ہے۔
قراٰنِ کریم کے نزول کے زمانے کا جائزہ لیجئے تو یہ بات سامنے آئے گی کہ اُس وقت جہالت و گمراہی کی وجہ سے کُفر و شرک اور دیگر کئی معاشرتی بُرائیوں نے وبا کی صورت اختیار کی تو ایسے موقع پر آیاتِ قراٰن رحمت و شِفا بَن کر اُتریں، جس جس نے درس گاہِ نبوت میں بیٹھ کر رحمتِ قراٰن سے فائدہ اُٹھایا اُس کا شمار ”انعام یافتہ بندوں“ میں ہوا اور اُسے ہدایت و راہنمائی کے لئے مینارۂ نور قرار دیا گیا۔
عہدِ رسالت ہی سے دکھوں اور ظاہری بیماریوں کے لئے قراٰنِ حکیم کو بہترین دَوا کے طور پر متعارف (Introduce) بھی کروایا گیا اور اِس سے علاج کرنے کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا، عہد رسالت کے پانچ واقعات ملاحظہ کیجئے:
① فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے: سورۂ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے۔ اس سورہ کا ایک نام ”شافیہ“ اور ایک نام ”سورۃُ الشفاء“ہے، اس لئے کہ یہ ہر مرض کے لئے شفاء ہے۔
صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان کا ایک قافلہ عرب کے کسی قبیلے میں گیا تو اِسی دوران قبیلے کے سردار کو بچھو نے ڈنک مار دیا، ایک صحابی نے درد والی جگہ پر اپنا لُعاب لگایا اور سورۂ فاتحہ پڑھ کر دَم کیا تو دَرد فوراً ختم ہوگیا۔
② ایک شخص نے رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں حَلْق یعنی گلے میں درد کی شکایت کی تو آپ نے اِرشاد فرمایا: قراٰن پڑھنا اختیار کرو۔
③ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس کو تم دنیاوی پریشانی یا مصیبت کے وقت پڑھو تو وہ پریشانی دور ہوجائے؟ عرض کی گئی جی ہاں یارسولَ اللہ ضرور بتائیے! تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: وہ حضرت یونس کی دعا ”لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْن“ ہے۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ یہ آیۂ کریمہ: ”لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْن“اسمِ اعظم ہے اس کے ساتھ جو بھی دعا کی جاتی ہے وہ قبول ہوتی ہے۔ یہ قراٰنی دُعا آیتِ کریمہ کہلاتی ہے اور بلاؤں کے خاتمے کے لئے بہت مفیدہے۔
④ حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہُ عنہ کے دَم کرنے سے ایک بیمار کوآرام آگیا۔ رحمتِ عالم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے آپ سےفرمایا: اُس کے کان میں کیا پڑھا؟ تو آپ نے سورۂ مُؤمِنون کی آیت 115 تا اختتام تک سنادی۔ ارشاد فرمایا: یقین رکھنے والاشخص اِسے پڑھ کر پہاڑ پر دم کردے تو وہ بھی ریزہ ریزہ ہوجائے۔
⑤ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہُ عنہا فرماتی ہیں: جس مرض میں رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی روح قبض کر لی گئی تھی، اس مرض میں آپ سورۂ فَلَق اور سورۂ نَاس پڑھ کر اپنے اوپر دَم فرماتے تھے اور جب طبیعت زیادہ ناساز ہوئی تو میں وہ سورتیں پڑھ کر آپ پر دَم کیا کرتی اور خود آپ کے ہاتھ کو پھیرتی کیونکہ وہ (میرے ہاتھ سے زیادہ) بابرکت ہے۔
قراٰنِ کریم سے علاج کی چند شرائط: اَوراد و وظائف پڑھنے کی شرائط میں سے سات شرطیں نہایت ہی اہم اور ضروری ہیں، ان کے بغیر قراٰنی اعمال سے فوائد حاصل ہونےمیں کمی آسکتی ہے۔ وہ شرائط یہ ہیں:
① حلال لقمہ کھانا اور حرام غذاؤں سے بچنا۔
② سچ بولنا اور جھوٹ سے ہمیشہ بچتے رہنا۔
③ نیت کو درست اور پاکیزہ رکھنا کہ ہر نیکی اللہ کریم ہی کے لیے کرنا۔
④ شریعت کے احکام کی پوری پوری پابندی کرنا۔
⑤ اللہ کریم کے دِین کے سُتونوں مثلاً قرآن، کعبہ، نبی، نماز وغیرہ کی تعظیم اور بزرگانِ دِین کا ہمیشہ ادب و احترام کرنا۔
⑥ جو وظیفہ بھی پڑھیں دل کی حضوری (یعنی مکمل توجہ) کے ساتھ پڑھنا۔
⑦ جو عمل اور وظیفہ پڑھیں اس کی تاثیر پر پورا پورا یقین اور پختہ عقیدہ رکھنا۔ اگر شک و شبہ ہوا تو وظیفہ یا عمل میں اثر نہ رہے گا۔
اللہ کریم، قرآن پاک کی برکات سے ہمیں فیضیاب فرمائے، اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
موجودہ دور میں علم حاصل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو چکا ہے، لیکن ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ مہنگی فیسوں نے علم کو عام انسان کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔
خاص طور پر روحانی علاج معالجہ کے میدان میں یہ مسئلہ انتہائی سنگین ہو چکا ہے۔
یہاں علم کم اور تجارت زیادہ نظر آتی ہے، یہاں تک کہ ایک ایک وظیفہ کی اجازت کے لئے ہزاروں روپے وصول کئے جاتے ہیں۔
سوچئے…!
ایک عام آدمی کہاں سے یہ فیس ادا کرے؟
نتیجہ یہ کہ:
❌ مساجد کے ائمہ
❌ مدارس کے علماء
❌ اور عام متوسط طبقہ
اپنی محدود آمدنی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اس قیمتی علم سے محروم رہ جاتے ہیں۔
حالانکہ یہی وہ علم ہے جس کے ذریعے:
✔ دکھی انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے
✔ پریشان حال لوگوں کی مشکلات دور کی جا سکتی ہیں
✔ اور دین کی حقیقی خدمت کی جا سکتی ہے
اگر آپ واقعی لوگوں کے کام آنا چاہتے ہیں…
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ایسا علم ہو جو آپ کی اور دوسروں کی زندگی بدل دے…
تو اب مزید انتظار نہ کریں۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ”روحانی کیئر سینٹر“ کی جانب سے ایک عظیم اور بابرکت قدم اٹھایا گیا ہے۔
جہاں آپ کو روحانی علاج معالجہ کا مکمل علم
قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کی مستند تعلیمات کی روشنی میں
نہایت آسان، جامع اور عملی انداز میں سکھایا جائے گا۔
📚 کورس میں شامل اہم موضوعات:
① علم الجفر
② علم الاعداد
③ علم النجوم
④ علم النقوش
⑤ علم الساعات
⑥ علم الصدقات
⑦ علم التکسیر
⑧ علم زکوٰۃ و ریاضت
⑨ علم الامراض
⑩ علم التشخیص
⑪ علم العلاج
⑫ علم الحصار
⑬ بخور بنانے کے طریقے
⑭ روحانی اور جسمانی بیماریوں کی بنیادی باتیں
⑮ روحانی علاج کرنے کا قرآن و حدیث سے ثبوت
⑯ روحانی اور جسمانی بیماریوں کے تشخیص کا طریقہ
⑰ استخارہ کے آسان اور مجرب طریقے
⑱ نظرِ بد کے نقصانات، تشخیص اور علاج
⑲ جادو کی حقیقت، نقصانات، تشخیص اور علاج
⑳ جن، جنات، آسیب، شیطان اور بدارواح کی حقیقت، تشخیص اور علاج
㉑ رزق، کاروبار، ترقی میں بندش اور اس کا علاج
㉒ دکان و مکان کے مسائل اور ان کا حل
㉓ شادی، رشتہ، اولاد، تعلیم اور نوکری کی بندشوں کا علاج
㉔ جسم پر ہونے والی بندش اور بیماریوں کا روحانی علاج
㉕ محبت کے مجرب اعمال
㉖ تسخیر کے مجرب اعمال
㉗ ناجائز تعلقات ختم کرنے کے مجرب اعمال
㉘ خیر و برکت اور ترقی کے مجرب اعمال
㉙ صدقات کے ذریعے علاج کا مکمل طریقہ
㉚ حصار کیا ہے اور کیسے کیا جاتا ہے
㉛ مراقبہ کے فوائد اور طریقہ
㉜ اسم اعظم نکالنے اور پڑھنے کے فوائد
㉝ بچوں کے نام رکھنے کا صحیح طریقہ
㉞ جڑی بوٹیوں سے روحانی و جسمانی علاج
📿 ریاضات:
㉟ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کی ریاضت
㊱ سورۂ فاتحہ کی ریاضت
㊲ آیت الکرسی کی ریاضت
㊳ آیت قطب جنوبی کی ریاضت
㊴ آیت قطب شمالی کی ریاضت
㊵ سورۂ مزمل کی ریاضت
㊶ سورۂ فلق و ناس کی ریاضت
㊷ دعائے حزب البحر کی ریاضت
㊸ دعائے رد السحر کی ریاضت
㊹ حصار قطبی کی ریاضت
㊺ ناد علی کی ریاضت
㊻ سورۂ فلق کی ریاضت
㊼ سورۂ ناس کی ریاضت
📐 نقوش:
㊽ نقش مثلث کی زکوٰۃ بطریق عناصر اربعہ
㊾ نقش مربع کی زکوٰۃ بطریق عناصر اربعہ
㊿ نقش سیفی کی زکوٰۃ
جلدی کیجئے آج ہی داخلہ لے کر اپنے علم اور خدمت کے سفر کا آغاز کریں
02/05/2026
کیا آپ روحانی علاج اور عملیات کا صحیح، مستند اور محفوظ علم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
آج کے دور میں بہت سے لوگ بغیر رہنمائی کے اس میدان میں قدم رکھتے ہیں، مگر حقیقی کامیابی صرف اسی کو ملتی ہے جو
📖 قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کی تعلیمات کی روشنی میں
✔ درست طریقہ
✔ مکمل رہنمائی
✔ اور عملی تربیت حاصل کرے
🎓 روحانی و طبی ماسٹر کورس
✨ نہایت آسان، جامع اور عملی انداز میں
✨ Step by Step مکمل رہنمائی کے ساتھ
🚀 یہ کورس آپ کے لئے کیوں ضروری ہے؟
✔ صحیح تشخیص اور علاج سیکھیں
✔ روحانی مسائل کا حقیقی حل جانیں
✔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کے کام آئیں
✔ ایک بااعتماد روحانی معالج بنیں۔
⏳ کلاسز کا آغاز
📅 Monday – 4th May 2026
🚨 نشستیں محدود ہیں
👉 جلدی کیجئے، دیر نہ ہو جائے
📞 داخلہ کے لئے رابطہ کریں
01/05/2026
موجودہ دور میں علم حاصل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو چکا ہے، لیکن ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ مہنگی فیسوں نے علم کو عام انسان کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔
خاص طور پر روحانی علاج معالجہ کے میدان میں یہ مسئلہ انتہائی سنگین ہو چکا ہے۔
یہاں علم کم اور تجارت زیادہ نظر آتی ہے، یہاں تک کہ ایک ایک وظیفہ کی اجازت کے لئے ہزاروں روپے وصول کئے جاتے ہیں۔
سوچئے…!
ایک عام آدمی کہاں سے یہ فیس ادا کرے؟
نتیجہ یہ کہ:
❌ مساجد کے ائمہ
❌ مدارس کے علماء
❌ اور عام متوسط طبقہ
اپنی محدود آمدنی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اس قیمتی علم سے محروم رہ جاتے ہیں۔
حالانکہ یہی وہ علم ہے جس کے ذریعے:
✔ دکھی انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے
✔ پریشان حال لوگوں کی مشکلات دور کی جا سکتی ہیں
✔ اور دین کی حقیقی خدمت کی جا سکتی ہے
اگر آپ واقعی لوگوں کے کام آنا چاہتے ہیں…
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ایسا علم ہو جو آپ کی اور دوسروں کی زندگی بدل دے…
تو اب مزید انتظار نہ کریں۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ”روحانی کیئر سینٹر“ کی جانب سے ایک عظیم اور بابرکت قدم اٹھایا گیا ہے۔
جہاں آپ کو روحانی علاج معالجہ کا مکمل علم
قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کی مستند تعلیمات کی روشنی میں
نہایت آسان، جامع اور عملی انداز میں سکھایا جائے گا۔
📚 کورس میں شامل اہم موضوعات:
① علم الجفر
② علم الاعداد
③ علم النجوم
④ علم النقوش
⑤ علم الساعات
⑥ علم الصدقات
⑦ علم التکسیر
⑧ علم زکوٰۃ و ریاضت
⑨ علم الامراض
⑩ علم التشخیص
⑪ علم العلاج
⑫ علم الحصار
⑬ بخور بنانے کے طریقے
⑭ روحانی اور جسمانی بیماریوں کی بنیادی باتیں
⑮ روحانی علاج کرنے کا قرآن و حدیث سے ثبوت
⑯ روحانی اور جسمانی بیماریوں کے تشخیص کا طریقہ
⑰ استخارہ کے آسان اور مجرب طریقے
⑱ نظرِ بد کے نقصانات، تشخیص اور علاج
⑲ جادو کی حقیقت، نقصانات، تشخیص اور علاج
⑳ جن، جنات، آسیب، شیطان اور بدارواح کی حقیقت، تشخیص اور علاج
㉑ رزق، کاروبار، ترقی میں بندش اور اس کا علاج
㉒ دکان و مکان کے مسائل اور ان کا حل
㉓ شادی، رشتہ، اولاد، تعلیم اور نوکری کی بندشوں کا علاج
㉔ جسم پر ہونے والی بندش اور بیماریوں کا روحانی علاج
㉕ محبت کے مجرب اعمال
㉖ تسخیر کے مجرب اعمال
㉗ ناجائز تعلقات ختم کرنے کے مجرب اعمال
㉘ خیر و برکت اور ترقی کے مجرب اعمال
㉙ صدقات کے ذریعے علاج کا مکمل طریقہ
㉚ حصار کیا ہے اور کیسے کیا جاتا ہے
㉛ مراقبہ کے فوائد اور طریقہ
㉜ اسم اعظم نکالنے اور پڑھنے کے فوائد
㉝ بچوں کے نام رکھنے کا صحیح طریقہ
㉞ جڑی بوٹیوں سے روحانی و جسمانی علاج
📿 ریاضات:
㉟ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کی ریاضت
㊱ سورۂ فاتحہ کی ریاضت
㊲ آیت الکرسی کی ریاضت
㊳ آیت قطب جنوبی کی ریاضت
㊴ آیت قطب شمالی کی ریاضت
㊵ سورۂ مزمل کی ریاضت
㊶ سورۂ فلق و ناس کی ریاضت
㊷ دعائے حزب البحر کی ریاضت
㊸ دعائے رد السحر کی ریاضت
㊹ حصار قطبی کی ریاضت
㊺ ناد علی کی ریاضت
㊻ سورۂ فلق کی ریاضت
㊼ سورۂ ناس کی ریاضت
📐 نقوش:
㊽ نقش مثلث کی زکوٰۃ بطریق عناصر اربعہ
㊾ نقش مربع کی زکوٰۃ بطریق عناصر اربعہ
㊿ نقش سیفی کی زکوٰۃ
جلدی کیجئے آج ہی داخلہ لے کر اپنے علم اور خدمت کے سفر کا آغاز کریں
Ruhani Care Centre
30/04/2026
روحانی علاج معالجہ اور عملیات کے میدان میں کامیابی صرف دعووں سے نہیں بلکہ صحیح علم، مستند رہنمائی اور عملی مہارت سے حاصل ہوتی ہے۔
جو افراد اس میدان میں کام کر رہے ہیں یا قدم رکھنا چاہتے ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان تمام علوم کو قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کی تعلیمات کی روشنی میں سیکھیں، تاکہ وہ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کے لئے بھی فائدے کا سبب بنیں۔
✨ اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
① آپ کو عملیات اور روحانی علاج کا مکمل اور مستند علم حاصل ہو
② آپ صحیح تشخیص اور مؤثر علاج کرنا سیکھیں
③ آپ ایک بااعتماد اور کامیاب روحانی معالج بنیں
تو یہ موقع آپ کے لئے ہے۔
🎓 روحانی و طبی ماسٹر کورس
📚 اس کورس میں وہ تمام اہم علوم شامل ہیں جو ایک کامیاب عامل کے لئے ضروری ہیں، جیسے:
✔ علم الجفر، علم الاعداد، علم النجوم
✔ علم النقوش، زکوٰۃ و ریاضت، علم التکسیر
✔ تشخیص، علاج اور امراض کی مکمل سمجھ
💡 یہ کورس صرف نظری نہیں بلکہ عملی تربیت بھی فراہم کرتا ہے
⏳ نشستیں محدود ہیں
🚀 آج ہی داخلہ لے کر اپنے علم اور خدمتِ خلق کے سفر کا آغاز کریں
20/03/2026
جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ’’سُبْحٰنَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ‘‘ پڑھے اور فَوت شدہ مسلمانوں کی اَرْواح کو اِس کا ایصالِ ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں اور جب وہ پڑھنے والا خود مَرے گا، اللہ پاک اُس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا (مکاشفۃ القلوب، الباب الرابع بعدالمائۃفی فضل العید، ص308)
16/03/2026
15/03/2026
14/03/2026
آج کل بہت سے لوگ مختلف پریشانیوں، ناکامیوں اور ذہنی بے چینی کا شکار ہیں، مگر اکثر اصل وجہ کو نہیں سمجھ پاتے۔
بسا اوقات ہماری زندگی کی بہت سی مشکلات ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہیں، لیکن علم نہ ہونے کی وجہ سے ہم ان کی مختلف تاویلات اور ظاہری اسباب تلاش کرتے رہتے ہیں۔
اسی اہم موضوع پر آج ایک فکر انگیز Live Session ہوگا جس میں گناہوں کے دنیاوی اور اخروی نقصانات اور ان سے بچنے کے طریقوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
📅 آج رات 11 بجے
📺 Ruhani Care Centre YouTube Channel پر Live
یہ اہم بیان ضرور ملاحظہ کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ ہم سب اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنا سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Pune
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |