Darde Ummat
my goal is to spread shari masail none
05/12/2025
درود حضورﷺ کے متعلق اعتقاد،
مجھے معلوم نہیں،
بالہ جانور قربان کرن
مسلک سے نکلنا، اسلام سے نکلنا ہے
مسلک سے نکلنا ، اسلام سے نکلنا ہے
یہ بات یاد رکھیے کہ حضرات اکابر اور بزرگوں میں سے کسی کی کتاب یا وعظ میں موجود کسی منگھڑت اور غیر معتبر روایت کی نشاندہی کرنے کے باوجود بھی الحمدللّٰہ میرے دل میں ان حضرات کی عقیدت اور محبت میں فرق نہیں آتا کیونکہ وہ معصوم نہیں بلکہ ان سے بھی غلطیاں ہوسکتی ہیں، اور ان حضرات کی کتب میں ایسی روایات کے مذکور ہونے کی معقول وجوہات بھی بیان کی جا سکتی ہیں، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ اگر ان حضرات کو یقین ہوجاتا کہ یہ روایت ثابت یا معتبر نہیں ہیں تو وہ انھیں ہرگز ذکر نہ فرماتے!
Click here to claim your Sponsored Listing.