Beauty of Kashmir 1

Beauty of Kashmir 1

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of Kashmir 1, city, Srinagar.

03/08/2026

آج اگر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری راجہ فیصل ممتاز راٹھور آپ کو مل جائے تو آپ کیا کریں گے

01/08/2026

14/07/2026

راولاکوٹ دریک دھرنے کے مقام پر اس وقت تین لاکھ سے زائد مزاحمت کار موجود ہیں آزاد کشمیر کے ایوانوں میں کھلبلی اقتدار خطرے میں

12/07/2026

لعنت تیری صحافت پر لعنت تیری سہولت کاری پر
ارجہ ھاڑی گہل راولے سیکوٹ کی عوام کی مخبری کرنے والا حرامی شیراز ایوب عرف بلا صحافی شیراز ہے تمام ایکشن کمیٹی سے جڑے لڑکوں کے نام دے رہا پولیس کو لوکیشن دے کر لڑکوں کو گرفتار کروا رہا ہے فہد کو بھی اس نوسرباز غدار دلال نے مخبری کر کے گرفتار کروایا ہے۔

10/07/2026

آزاد کشمیر میں ووٹ مانگنے کے لیے جاؤ تو اسلحہ کے زور پر ووٹ مانگو یہ اسلحہ کلچر اب کشمیر میں متعارف کروایا جا رہا ہے میرے خیال میں کشمیری عوام کا سکون چھیننے کا پروگرام بنا لیا ہے ہمارے سیاستدانوں نے

07/07/2026

انڈہ کیوں مارا 😀

07/07/2026

20 ہزار تین فالونگ والا صحافی جس نے پاپولر ہونے کے لیے کشمیریوں کے خلاف زہر اگلا یہ جانے بغیر کے کشمیر اور پاکستان کی عوام میں محبت کا وہ رشتہ قائم ہے جسے تو کیا تیرا بابا ابلیس بھی ختم نہیں کر سکتا 🍁

06/07/2026

ہم بے غیرت نہیں تم بے غیرت ہو ایک کشمیری بہن کا آزاد کشمیر کے حکمرانوں کو جواب

06/07/2026

دو تیں دن کیلئے میں کشمیر گیا تھا، وہاں نیٹ نہیں تھا واپسی پر پتا چلا میرے مرشد نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

موصوف نے دعوہ کیا کہ وہ پانچ لاکھ کلومیٹر کا سفر پیدل کر چکے ہیں ۔ اگر ان کی عمر 70 سال ہے تو اس حساب سے ہر سال میرے مرشد قریباً 7143 کلو میٹر چلے ہیں اور اگر روازنہ کی بات کی جائے تو موصوف نے 19.6 کلو میٹر کا سفر روز کیا ہے، وہ بھی اس دن سے لیکر جس دن وہ دنیا میں تشریف لائے تھے ۔۔۔

یہ کام پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص کر سکتا تھا وہ ہیں میرے مرشد اور مرشد نے ایک بار پھر مسلم کانفرنس اور دھیرکوٹ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔

مرشد تم جیسا نا کوئی تھا نا ہے نا آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

#کشمیر #راولاکوٹ #پاکستان

05/07/2026

ہاتھ باندھ کر بیٹھنا اس بات کی دلیل ہے کہ سامنے والا شخص بڑا با ادب ہے اور وفادار بھی

Website

Address

City
Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Kashmir 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Srinagar.