Health & Beauty
��
اپنی زندگی جئیں کسی کو صفائیاں نہ دیں آپ انسان ہیں جھاڑو نہیں ۔
05/10/2026
سردیوں میں رضائی کا صحیح استعمال ۔
یہ حسد کی بیماری اتنی عام کیوں ہوگئی ہے،،،، ؟
بعد میں چائے☕ ٹھنڈی ہو جاتی ہے ۔
بعد میں ----؟؟؟
اپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں پر چلیں کسی کے کندھے پر اپنی ہتھیلی کا نشان نہ چھوڑیں ۔
02/10/2026
ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتے اور نظر بھی ہم پر رکھتے ہیں ۔ 👁️👁️
ہر کسی کا رزق پہلے سے لکھا جاچکا ہے اس لئے کسی کے حصّے پر حسد نہ کریں ۔
اگر راہ گزرتی خواتین کو آپ سے خوف کوئی نہ ہو تو آپ بہترین انسان ہیں ۔
اگنور کرنا بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے محفل میں امیر اور غریب کو ایک جیسی عزت دیں۔
مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ سامنے آکر اپنے بن جاتے ہیں ۔
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Sito Web
Indirizzo
Trinità D'Agultu
07038
Notifiche
Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Health & Beauty pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.