M ibrahm
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M ibrahm, Beauty, cosmetic & personal care, Balochstan, Quttah.
03/01/2026
Manzoor Ahmad Pashteen
Nag laro generation laru🇦🇫🇦🇫🇦🇫
13/12/2025
پشاور یونیورسٹی میں پیر کے دن شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ ہر ڈیپارٹمنٹ اور مارکیٹ بند رہے گی، اور دھرنا اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے دو لاپتہ طلبہ، عدنان اور حبیب وزیر، کو رہا نہیں کیا جاتا۔
پی ٹی ایم کی تمام ساتھیوں کو
فورفیل رہا۔ کیا جائے
03/12/2025
بلوچستان کی جیلوں میں ماہ رنگ بلوچ سمیت BYC کے دیگر پرامن کارکن آج بھی قید و بند کی زندگی گزار رہے ہیں، ائے روز کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں ہوتی رہتی ہیں۔
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور احمد پشتین
عمران خان سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ نے انتہائی درد بھرے لہجے میں بتایا ہے کہ عمران خان کو بہت اذیت دی جارہی ہے ،ایک بہن کی آواز میں واضح طور پر تکلیف دکھائی دے رہی تھی ،لگ رہا تھا کہ وہ بمشکل اپنے آنسو روک رہی ہیں 🥺💔
بلوچستان دنیا کاواحدایساخطہ ہےجہاں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش کوہرمسئلےکاحل سمجھاجاتاہے۔
کوئٹہ میں ایک بارپھر انٹرنیٹ سرورس معطل
سب الحمد للہ لکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quttah