Tips for life

Tips for life

Share

❤️«اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ❤️

23/03/2026

نماز سکون ہے،
اور سکون ہی اصل دولت ہے

10/02/2026

قومیں اپنے لیڈروں کو بچا لیتی ہیں،
ہم نے اپنے لیڈر کو
اپنی بزدلی کے حوالے کر دیا۔😢💔

10/02/2026

عمران خان کی آنکھ بہتر نہیں ہو رہی ابھی کے ابھی اڈیالہ سے ہسپتال شفٹ کیا جائے اور خان کے اپنے ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج
کروایا جائے۔ کوئی جو مرضی کہتا رہے ہمیں بس بہنوں کی بات کا یقین ہے۔ بند کرو سارا ملک کیونکہ اب خان کی زندگی کا سوال ہے

09/02/2026

عمران ریاض کا خوفناک انکشاف 🛑
ہمیں دھمکیاں آتی ہے, کہ تمھاری لاشوں کو پاکستان نہیں ...see more

09/02/2026

پاکستان کی پاور ڈائینیمکس عمران خان ہے ✌️

06/02/2026

اسلام میں حیا انسان کو گناہوں سے روکتی ہے، جبکہ بے حیائی دل کو سخت، نظر کو گندا اور ایمان کو کمزور کر دیتی ہے۔
حیا صرف لباس تک محدود نہیں، بلکہ نظروں، باتوں، سوشل میڈیا، اور رویّوں میں بھی ضروری ہے۔

06/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔”
(صحیح مسلم)

27/12/2025

میرے رسول کریم نے کچھ چیزوں سے پناہ مانگی ہے ۔

۔
۔
۔


۔

26/12/2025

اﷺ نے ارشاد فرمایاپ ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kota Bharu
Mardan
15200