Only Depth

Only Depth

Share

I don't want need you in love just sit with me in the dark

03/06/2026

دعاؤں کی اپیل
ہمارے شہر کالا اور پورے وسیب کی ایک ممتاز، باوقار اور ہر دلعزیز شخصیت ملک عطا اللہ صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اپنی ساری زندگی عوامی خدمت، فلاحِ عامہ، غریب پروری، اخلاص اور انسان دوستی کے لیے وقف کرنے والی یہ شخصیت علاقے کا قیمتی سرمایہ ہے۔ ہمارے شہر کو فخر ہے کہ اسے ملک عطا اللہ صاحب جیسا دردِ دل رکھنے والا، عوام کے دکھ سکھ میں شریک رہنے والا اور ہر وقت خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار رہنما میسر آیا۔
سابق ممبر ضلع کونسل کی حیثیت سے ان کی خدمات آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کی ملنساری، خندہ پیشانی، اعلیٰ اخلاق اور دوست نواز طبیعت نے انہیں ہر طبقۂ فکر میں عزت و محبت عطا کی۔ وہ دوستوں کے دوست اور یاروں کے یار ہیں، اور ان کی شخصیت کی کمی ہر محفل میں محسوس کی جاتی ہے۔
کچھ عرصے سے ملک عطا اللہ صاحب پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ ہم بارگاہِ الٰہی میں دستِ دعا بلند کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوبِ کریم ﷺ کے صدقے اور طفیل ملک عطا اللہ صاحب کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، انہیں تندرستی، عافیت اور درازیٔ عمر نصیب فرمائے اور انہیں دوبارہ مکمل صحت کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کے درمیان خوش و خرم رکھے۔
تمام دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ ملک عطا اللہ صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تمام پریشانیوں اور بیماریوں کو اپنی رحمت سے دور فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
دعا گو عبد المجید خان شہر کالا ( عمان )

03/06/2026
03/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

01/06/2026

🌙 شب بخیر دوستو 🌙
رات اپنے دامن میں سکون، محبت اور بے شمار دعائیں سمیٹے ہوئے ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
جو دل پریشان ہیں انہیں سکون نصیب ہو، جو خواب ادھورے ہیں وہ پورے ہوں، اور جو دعائیں مانگی گئی ہیں وہ قبول ہوں۔
✨ مسکراتے رہیے، خوش رہیے اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیے۔
شب بخیر، اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🤲💫

31/05/2026

جِنہاں نوں ربِّ کریم عزت عطا کرے، اُنہاں دی عزت کوئی انسان گھٹا نہیں سکدا۔

تمن لنڈ دے فخر، سردار جاوید خان لنڈ نے ایک مرتبہ پھر اپنی دانشمندی اور مثبت سوچ دا ثبوت دِتا۔ اُنہاں نے دو مختلف برادریاں وچ پیدا ہونے والی رنجشاں نوں ختم کرکے محبت، اتفاق تے بھائی چارے دی فضا قائم کیتی۔

دو فریقین دے درمیان صلح کروانا بہت وڈی نیکی اے، تے ایہ اوہ عمل اے جو اللہ تعالیٰ نوں سب توں زیادہ پسند اے۔ ایسے فیصلے معاشرے وچ امن، محبت تے یکجہتی نوں فروغ دیندے نیں۔

میں سردار جاوید خان لنڈ دے اس قابلِ قدر کردار نوں دل دی گہرائیوں توں خراجِ تحسین پیش کردا آں۔ اللہ تعالیٰ اُنہاں نوں مزید عزت، صحت تے کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Al-Sib?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Oman, Musat
Al-Sib
113