Karar》SK47》J

Karar》SK47》J

Share

17/02/2024

How strange it is that we have an illicit relationship with someone's sister and have a relationship, that is fine

And if someone looks at our sisters in a wrong way, we stand up and say that they have looked at our honor in a wrong way.

Respect someone else's sister as much as you want to respect your own sister

The youth of today is bitter but true

24/12/2023

ایک عاجزانہ ریکویسٹ
👉2023👈 کےکچھ دن باقی ہیں ہر اس بندے سے معافی کاطلبگار ہوں 😭
جس کا دل میری وجہ سے دکھا ہوں 😭
جس کی کبھی غیبت کی ہوں اور جس کسی کو میری ذات سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہوں 😭
میں بھی خدا کا بندا ہوں مجھے بھی ایک دن اپنے مالک کے سامنے پیش ہونا ہے😭
اللہ پاک فرماتا ہے اے انسان تیرا ہرا گناہ معاف کر دوں گا پر حقوق العباد کا تجھ سے خساب لیا جاۓ گا 😭
لہزا معافی کا طلبگار ہوں 🙏عرش والے سے بھی اور فرش والو سے بھی , معاف کرنا دوستو ,سب سے گزارش ہے کہ مجھ سے کوٸی بھی غلطی ہوٸی ہو آمنے سامنے یا فیس بک پر تو مجھے معاف کرنا ,🙏🙏🙏🙏🙏 ♥️♥️♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️

19/12/2023

‏انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی، البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے ۔۔۔ لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے

18/12/2023

دنیا ایک دھوکہ ہے یہاں کوئی آپکا ہمدرد نہیں آپ تنہا آئے ہیں اور تنہا ہی جانا ہے کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خدا سے لو لگائیں

17/12/2023

ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح 💯

17/12/2023

یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں

مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے

17/12/2023

‏ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا

تــم نــے بــس میـرا ہـاتھ پــکڑ کـے چـلنـا ہــےاس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا

قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا

17/12/2023

مرشد✨
میرا یار میرا غرور ہوا کرتا تھا
میرے یار نے میرا غرور خاک میں ملا دیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Muscat