Ghareeb Log غریب لوگ
In This Page You Can See Nice And Beautiful Funny Entertainment & Islamic Videos So Keep In Touch And Watch All My Videos..
This College is Affiliated with BISE Lahore
Punjab University Lahore.
06/06/2026
لینے اور دینے کے معاملے پر بیوی کو مارنے والا شخص اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیلبرٹی بن چکا ہے ۔۔
یہ بوڑھا شخص کہتا ہے میں نے جو کیا اپنا جرم قبول کیا جسکی سزا مجھے قانون دے گا ۔۔
مگر پچھلے تین دن سے میرا سکون برباد ہو چکا دنیا جہاں کے صحافی میرا انٹرویو کرنے ا جاتے ہیں ۔۔
میں نہ سو سکتا ہوں نہ لھا پی سکتا ہوں ۔۔ یہ انتہائی غیر پروفیشنل اور غیر قانونی رویہ پولیس کی طرف سے
ایک بندا جو قات* ہے جو اپنی بیوی کو ایک چھوٹی سے بات پر قت* کرکے خود ہی جرم کا اعتراف کرتا ہے۔
ہونا یہ چاہیے تھا کہ ایک قات* کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جاتا جیسے ایک قات* کے ساتھ ہونا چاہئیے تھا ۔
لیکن یہاں تو ٹکٹ لگی ہوی ہے جس تعداد میں اس کے انٹرویو اور اس کی اتنی زیادہ ویڈیوز آرہی لگ یہ رئا ہے کوئی سلیبریٹی ہو میڈیا کو انٹرویو دے رہا عدالت میں وکیلوں کے درمیان مسکراتے ہوئے باتیں کر رہا۔۔
وکیل کہ رہے ہیں اسے کہ ہم اپکے حق کیلے کھڑے ہونگے اپکا کیس فری میں لڑیں گے ۔۔ مطلب ہنسی مزاق چل رہا ہے ۔۔
مطلب ایک انسان کی جان گئ.قت* ہوا ہے. لیکن لوگ اسے مزاح میں لے رہے۔
ہونا تو یہی چاہیے تھا اس رویے کی اس عمل کی نہ صرف حوصلہ شکنی کرنی چاہیے تھی بلکہ اس کو عبرت بناتے کیونکہ یہ واقعہ نہی تھا یہ درن دگی تھی ۔
06/06/2026
اس بات کی سمجھ نہیں آئی کے مختصر لباس پہننے والے بھی فلک شبیر کی ہی انڈسٹری کے لوگ ہیں یا پھر ایلیٹ کلاس تو یہ لوگ کب سے گلیوں بازاروں میں گھومنے لگ گئے؟ وہاں تو عام عوام ہی ہوتی ہے
ثقافتی طور پر تباہ بھی انکے فلم ڈرامے گانے اور حرکتیں کر رہی ہیں تو پھر پابندی کس پر لگنی ہے🤔
06/06/2026
آئی ایم ایف بنا ھی پاکستان کے لیئے ھے اور پاکستان ھی اس کا پکا گاھک ھے
06/06/2026
شوہر بیوی کو پانی مانگنے پر اپنا پیشاب پلاتا رہا محبت کی شادی کا بھیانک انجام ردا مسیح نے اپنے ماں باپ کے خلاف جا کے عمر مسیح سے محبت کی شادی کی اس محبت نے ردا کو ذلیل اور رسوا کر دیا
شوہر شراب کے نشے میں پوری رات تشدد کرتا جسم اور چہرے کو سگریٹ سے داغدار کرتا پانی مانگنے پر پیشاب کے پلاتا اپنی ہی بیوی کو دوستوں کے سامنے پیش کرتا
ظلم یہاں پہ ہی ختم نہیں ہوا
بیوی کو بھرے بازار میں ننگا کیا اور سر کے سارے بال کاٹ کر گنجا کر دیا....
04/06/2026
Samar motay munh wali Hania lag rha ismy
04/06/2026
حضرت بابا تباہ الدین کڑی پیش المعروف کبوتر والی سرکار کیوں نکالا
04/06/2026
کچھ جوان معشوقہ کی شلوار پہن کر بھی مزہ لے لیتے ہیں
03/06/2026
اللہ اکبر🙏
جرمن یونیورسٹی میں، انہوں نے گائے پر ایک ٹیسٹ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اسلامی طریقے سے ذبح کرتے وقت اسے درد محسوس ہوتا ہے یا نہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک عمل کا استعمال کیا جسے ای ای جی (EEG) کہا جاتا ہے۔ وہ اسے گائے کے دماغ کا الیکٹریکل ڈایاگرام دیکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، جس کے ذریعے انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ اسے کوئی درد محسوس ہوا یا نہیں۔ وہ گائے کو لائے اور اسے ٹیسٹنگ اور ذبح کرنے کے لیے تیار کیا۔
ذبح کے پہلے 3 سیکنڈز میں، دماغ کی الیکٹریسٹی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے کسی قسم کا درد محسوس نہیں ہوا۔
اس کے اگلے 3 سیکنڈز میں یہ دیکھا گیا کہ گائے بے ہوش ہو گئی اور شدید خون بہنے، ذبح کی جگہ اور دماغ تک (خون) نہ پہنچنے کی وجہ سے مکمل طور پر سو گئی۔
6 سیکنڈز کے بعد ای ای جی (EEG) کے سگنلز رک گئے اور دماغ سے کوئی الیکٹریکل سگنل نہیں ملا، جس کا مطلب ہے کہ گائے بغیر کسی درد کے مر گئی۔
اسلام کی نعمت پر اللہ کا شکر ہے، اور یہ نعمت ہی ہمارے لیے کافی ہے۔
یہاں واپڈا والے گوشت جمنے نہیں دے رہے
اور
سوئی گیس والے گوشت پکنے نہیں دے رہے۔
آپ لوگوں کی طرف کیا حالات ہیں ؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.