Voice of taimour Ali
Assalam o Alikum
i am pakistani i hope fine is my all friends
08/10/2022
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بلے باز نے ڈبل سینچری بنا ڈالی
ویسٹ انڈیز بلے باز نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں پے درپے چھکوں اور چوکوں کی برسات کر دی
ویسٹ انڈین بلے باز نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اپنی اس دھواں دار اننگ میں جارح مزاج بلے باز نے 17 چوکے اور 22 چھکے لگائے، جبکہ ان کی ٹیم نے ان کی دھواں دار ڈبل سینچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 326 رنز بنائے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب ٹی ٹوئنٹی میچ میں کسی بلے باز نے ڈبل سینچری بنا ڈالی
Jo log be is ko agre krty ho share kro
14/08/2022
سب بھائیوں کو 14 اگست مبارک
یہ میرا دوست وفات پا گیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abbottabad
0992