NOOR JANI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NOOR JANI, Health/Beauty, abbottabad, Abbottabad.
میرے ان معصوم جانوں کا زمہ دار کون؟.
تقریباً 12 سال ہوگئے ہماری سڑک کی یہ حالت ہے۔۔ ان دس سے بارہ سالوں میں ہم نے ہر ڈی سی کا دروازہ کھٹکھٹایا، ہر وزیر کی منتیں کی، واپڈا والوں کو اپنی بیزاری کی داستانیں سنائیں۔ لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔
چیخ چیخ کر ہم بتا رہے تھے کہ کم از کم پورا سڑک نا بھی بنے لیکن سناگئی کا یہ بلاک بنانا دوبیر والوں کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ بن گیا ہے۔۔
لیکن ہر دفعہ ہمیں بیوروکریٹک طریقے سے حکومتوں سے خالی امیدیں اور دلاسے دلائے گئے۔۔
آج اس بلاک کی وجہ سے میرے دوبیر کے 4 نوجوان سیلاب کی نظر ہوئے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔۔ آمین
😪😭😭😪😪😪😪😪😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😪😪Ya allah hama maf kar 😭😭😪😪
ہم نہیں رہیں گے تو حکومت کس پر کرو گے
ہمیں اپنے مستقبل کی حکومت کے لیے ہی بچا لیتے۔۔
۔۔ 😭😭۔۔
😭😭😭😭😭😭
Maf kar allah😪😭😭😭😭
😪😪😪😪😪😭😭😭😭😭
Ya allah hama maf kar
😪😪😭😭😭😭😭😭😭
Kohistan😪😪😪😪
Ya allah ham sb ki hefaz kar😪😭😭😪😪
Ya allah ham sb logo ki madad kar😪😭😭😭
26/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abbottabad
NOORJANI303