Tahiry Dry Fruits

Tahiry Dry Fruits

Share

All kinds of dry fruits are available in pure quality and Pure Honey is also available in unlimited

18/06/2026

قاعدے والے چند بچوں کو آج حروفِ حلقی پڑھائے اور محترمہ کے گلے کے درمیان سے ادا ہونے والے محترم والی "ح" پر خصوصی زور دیا اور پوری تجوید کے ساتھ بچوں کو (ح) پڑھائی کیونکہ بچے اکثر ح کو خ یا ع کی آواز میں پڑھ دیتے ہیں۔۔۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر میں قدم رکھتے ہی شیریں آواز والی محترمہ کی جانب سے آپ کو بھی تجوید کے ساتھ محترم کہہ کر پکارا جائے تو آپ نہ صرف تجوید سیکھیں بلکہ تجوید کے ساتھ محترمہ کے حلق سے ادا ہونے والے "لفظِ محترم" کے لیے ہم سے گلگت کے پہاڑوں کی خالص آفتابی سلاجیت اور زعفرانی معجون حاصل کریں، یقین کریں آپ کی سماعت ہر وقت ایک مجوّدہ قاریہ کی دلنشین اور مسحور کن آواز سے محظوظ ہوتی رہے گی🤭

22/02/2026

الحمداللہ گائے کے دودھ سے دیسی طریقہ سے تیار کردہ بالکل تازہ گھی دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے ان باکس یا واٹس اپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔
پسند نہ آنے پر سنّت کے مطابق ان شاء اللّه پوری قیمت کے ساتھ واپسی ہو گی

22/02/2026

Limited stock 💗
Book your Order ✅

06/12/2025

الحمداللہ گائے کے دودھ سے دیسی طریقہ سے تیار کردہ بالکل تازہ گھی دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے ان باکس یا واٹس اپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔
پسند نہ آنے پر سنّت کے مطابق ان شاء اللّه پوری قیمت کے ساتھ واپسی ہو گی

06/12/2025

ہمارے بزنس کے تین اصول
الحمداللہ ہمارا کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے
1:ہم کسٹمر کو خیار رویت دیتے ہیں یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے وگرنہ واپس کر دے
2: ہم اپنے کسٹمر کو خیار عیب بی دیتے ہیں یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نظر آئے تو وہ واپس کر دے
3: اسی طرح ہم اقالہ بی کرتے ہیں یعنی اگر کسٹمر نے کوئی چیز خرید لی ہے اسے پسند بی آ گئ ہے مگر چند دنوں بعد وہ کسی وجہ سے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بی واپس کر لیں گے

صیح البخاری 2079

Book Your Order

wa.me

06/12/2025

گائے اور بھینس دونوں کا بہترین پیکنگ میں اعلیٰ معیار کا خالص دیسی گھی۔۔۔ جو کہ پانچ سالوں سے چل رہا ہے الحمدللہ آج تک کسی ایک کسٹمر کا بھی شکایت موصول نہیں ہوا۔
آپ بھی ایک بار چیک کر کے مستقل گاہک بن کر غیر معیاری گھی سے جان چھڑا سکتے ہیں۔۔۔
ہماری خاص پراڈکٹ مطلب گائے اور بھینس کا خالص دیسی گھی تو خوب چھا گیا ہے، الحمدللہ ۔ 😍🥰
تو بہت سے یار دوست اور کسٹمرز ہم سے دیسی گھی منگواتے ہیں اور اپنے گھر کی بڑی نانیوں دادیوں کو چیک کراتے ہیں اور وہ ہر ممکن طریقے سے چیک کر کے تسلی کر کے دیسی گھی کو پاس اور بلکل خالص ٹھہراتی ہیں، الحمدللہ ۔ 🥰❤️

Photos from Tahiry Dry Fruits's post 19/02/2025

اپنی سحری کو با رونق بنائیں 💞
دیسی گھی میں بنے پراٹھے کھائیں،

گائے 🐮 کے دودھ سے تیار کردہ 💯 فیصد قدرتی دیسی گھی دستیاب رمضان ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ صرف 3000 روپے فی کلو.

بھینس 🐃 کے دودھ سے تیار کردہ 💯 فیصد قدرتی دیسی گھی رمضان ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ صرف 4000 روپے فی کلو ❤️

پسند نا آنے کی صورت میں استعمال شدہ واپس وہ بھی پورے پیسوں میں 😊

19/02/2025

سردیوں میں اچار کا استعمال بڑھ جاتا ہے ۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اچار پر زبردست قسم کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے ♥

گھر کا بنا دیسی اچار جو خاص مصالحے اور دیسی سرسوں کے آئل میں تیار کیا گیا ہے۔ اب فی کلو پر پورے 100روپے کا ڈسکاؤنٹ حاصل کریں😋

https://wa.me/message/IXVVOCXEJOCBP1

Photos from Tahiry Dry Fruits's post 15/02/2025

گائے اور بھینس دونوں کا بہترین پیکنگ میں اعلیٰ معیار کا خالص دیسی گھی۔۔۔ جو کہ تین سالوں سے چل رہا ہے الحمدللہ آج تک کسی ایک کسٹمر کا بھی شکایت موصول نہیں ہوا۔
آپ بھی ایک بار چیک کر کے مستقل گاہک بن کر غیر معیاری گھی سے جان چھڑا سکتے ہیں۔۔۔
ہماری خاص پراڈکٹ مطلب گائے اور بھینس کا خالص دیسی گھی تو خوب چھا گیا ہے، الحمدللہ ۔ 😍🥰
تو بہت سے یار دوست اور کسٹمرز ہم سے دیسی گھی منگواتے ہیں اور اپنے گھر کی بڑی نانیوں دادیوں کو چیک کراتے ہیں اور وہ ہر ممکن طریقے سے چیک کر کے تسلی کر کے دیسی گھی کو پاس اور بلکل خالص ٹھہراتی ہیں، الحمدللہ ۔ 🥰❤️

11/02/2025

ہمارے بزنس کے تین اصول
الحمداللہ ہمارا کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے
1:ہم کسٹمر کو خیار رویت دیتے ہیں یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے وگرنہ واپس کر دے
2: ہم اپنے کسٹمر کو خیار عیب بی دیتے ہیں یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نظر آئے تو وہ واپس کر دے
3: اسی طرح ہم اقالہ بی کرتے ہیں یعنی اگر کسٹمر نے کوئی چیز خرید لی ہے اسے پسند بی آ گئ ہے مگر چند دنوں بعد وہ کسی وجہ سے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بی واپس کر لیں گے

صیح البخاری 2079

Book Your Order

https://wa.me/message/IXVVOCXEJOCBP1

Category

Telephone

Website

Address

Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00