Sardar Awais abbasi official

Sardar Awais abbasi official

Share

Sardar Awais abbasi pattan Klan Abbbottabad hazara

17/06/2026

🚨کنگ بابر اعظم بمقابلہ کنگ ویرات کوہلی🚨 لوگ کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی کے فین فالونگ بابر اعظم سے زیادہ ہے لیکن اب دیکھی گے کہ میرے فلاور میں کس کے دیوانے زیادہ ہے تو شروع کریں! بابر اعظم کے لیے 👍 کا بٹن دبائے اور ویرات کوہلی کے لیے ❤ کا بٹن دبائے 💯🔥

17/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔⚽
​سعودی عرب کا جھنڈا: فیفا ورلڈ کپ کا واحد پرچم جو زمین کو نہیں چھو سکتا! 🇸🇦
​فیفا ورلڈ کپ 2026ء ہو یا کوئی بھی بین الاقوامی ایونٹ، سعودی عرب کے جھنڈے کے لیے ہمیشہ خاص اور منفرد انتظامات کیے جاتے ہیں۔ اس کی وجہ انتہائی ایمان افروز ہے:
​مقدس کلمہ کی حرمت: اس پرچم پر ایمان کی بنیاد، یعنی کلمہ طیبہ "لا إله إلا الله محمد رسول الله" درج ہے۔
​سخت قانون اور احترام: اسلامی اصولوں اور سعودی قانون کے مطابق، اس مقدس کلمے کے احترام میں جھنڈے کو کبھی بھی زمین پر گرنے، فرش کو چھونے یا کسی ایسی جگہ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی جہاں بے ادبی کا الٹا سا بھی خدشہ ہو۔
​بین الاقوامی میچوں میں خاص انتظام: جب بھی میچ سے قبل پچ پر تمام ممالک کے بڑے جھنڈے لہرائے جاتے ہیں، تو سعودی عرب کے پرچم کو زمین سے اونچا رکھنے کے لیے اضافی رضاکار (Volunteers) یا خصوصی اسٹینڈز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
​یہی وجہ ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے اسٹیڈیمز میں بھی اس پرچم کی حرمت کو سب سے مقدم رکھا جاتا ہے۔ سبحان اللہ! ❤️

17/06/2026

🚨بریکنگ نیوز! کرکٹ کے کنگ اب فٹبال کے چیمپیئنز کے ساتھ🚨 کنگ بابر اعظم کا بڑا فیصلہ: فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی کھل کر سپورٹ! کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والے ہمارے کپتان بابر اعظم نے اب فٹبال کے میدان میں بھی اپنی پسندیدہ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ارجنٹائن کی یہ تاریخی جرسی اور اس پر سجا نمبر 56 صاف بتا رہا ہے کہ کنگ کا دل اب میسی کی ٹیم کے لیے دھڑک رہا ہے!❤💯🔥

16/06/2026

🚨2027 ورلڈ کپ کے لیے فخر زمان اور محمد رضوان پاکستان کے اولین انتخابی اوپنر ہونے چاہئیں۔🇵🇰🏆🔥

16/06/2026

ایبٹ آباد ۔۔ تھانہ نواں شہر کی حدود ککمنگ روڈ جندر ڈھکی گاؤں کے قریب بائیکا رائیڈر اسامہ کو نامعلوم سفاک قاتل نے دھوکے سے رائیڈ پر لے جا کر اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ سفاک قاتلوں نے غریب خاندان پر قیامت برپا کر دی۔ بائیکا رائیڈر کے معصوم چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی

16/06/2026

تمام امت مسلمہ کو محرم الحرام کا مہینہ اور اسلامی نیا سال 1448ء مبارک ہو.

16/06/2026
16/06/2026

🚨بڑی خبر! نیوزی لینڈ آرہا ہے🚨 ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اکتوبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی🇵🇰🙌🔥

16/06/2026

ایمانداری سے بتائیں انٹرنیشنل کرکٹ کا بہترین کھلاڑی کون؟؟؟
سوریا ونشی ❤
سمیر منہاس 👍

16/06/2026

👑 آئی پی ایل کا بادشاہ
🏏 انٹرنیشنل کا مسافر 😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pattan Klan Abbbottabad
Abbottabad