Shahid Mehmood

Shahid Mehmood

Share

This page is about Pakistani culture, ritual, politics , sports, health etc

23/01/2025

اسلام علیکم
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
‏یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم کے ساتھ !

22/01/2025
22/01/2025

عمران خان سزا کا حقدار اس لئے ہے کہ اس نے پاکستانی قوم کے ساتھ وفاداری کی ہے اس نے کیلئے شوکت خانم بنایا، اس نے قوم کیلئے نمل یونیورسٹی بنائی، اس نے قوم کیلئے القادر یونیورسٹی بنائی، اس نے قوم کو صحت کارڈ دیا سزا کا حقدار تو ہے کیونکہ اس ملک میں صرف کرپشن بے ایمانی کی اجازت ہے 😓

22/01/2025
22/01/2025

فوج بھی پریشان ہیں کے اتنا نقصان 6 جنگیں ہار کر نہیں ہوا
جتنا لندن سے دلہ لاکر ہوا😂
جمشید دستی

21/11/2024

عصرِ حاضر میں زندہ ولی اللّه کی پہچان !!!
کسی بھی سرکاری دفتر سے آپکا کوئی جائز کام بغیر رشوت اور بِلا تاخیر ہو جائے تو سمجھ لیجئے اندر کوئی اللّه کا ولی بیٹھا ہوا ھے۔

13/11/2024

مجھے یقین ہے 24 نومبر کو میری قوم مجھے مایوس نہیں ہونے دے گی
عمران خان
✊🏻

13/10/2024

ذاتی گھڑی پر بھونکنے والا میڈیا قوم کا اٸیرپورٹ بیچنے پر خاموش کیوں ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Shimla Mountain Near Pma Abbottabad
Abbottabad
22020