Sidra Parveen
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sidra Parveen, Health/Beauty, Abbottabad.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
29/01/2025
خالی جیب والا مرد
دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے
یہ بلکل غلط کہاوت ہے
hi everyone
دیکھیں کوئی بھی مجھے جیسا سمجھے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میں صرف اللہ تعالیٰ کے لیے کرتی ہوں غریبوں کی مدد تو انبکس میں ہر کوئی آکر کیا سے کیا بولے جا رہے ہیں اس لیے میں جواب ۔ہیں دونگی اگر کسی کا کوئی کام ہو تو صرف اس کام کے حوالے سے سوال کرے باقی تنگ نہ کیا کریں
Salam to all friends
بھائی انبکس میں آکر ہائی ہیلو نہ بولیں جو بھی کام ہو سیدھا بول دیں کوئی بولتا ہے دوستی کروگی تو کوئی کیا تو سنیں میں شادی وغیرہ کچھ نہیں کرتی ابھی میں چھوٹی ہوں
اگر کوئی بھی فیمیل سرکاری ملازمت کرنا چاہتی ہو تو وہ پرسنل میں آکر میسج کر سکتی ہے میل بھی کر سکتے ہیں لیکن انکے لیے تھوڑا پراسس زیادہ ہے
ہر بندہ میرا یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی غریب بندے کی بھلائی ہو
کوئی بھی انسان ایبٹ آباد میں یا پھر جہاں کہیں بھی ہے ہسپتال میں علاج کرنے سے قاصر ہے پیسوں پہ مجبور ہے تو وہ فوراً میرے پاس آۓ اور مفت میں علاج اور ساتھ میں صرف ایک ہزار کی دوائی بھی دونگی ہزار سے زیادہ اگر رقم کی دوائی ہو تو پھر وہ خود لیگا
وسسلام
28/05/2024
یہ مناظر حبیب بینک کی نئی برانچ کے ہیں
جہاں پر بینک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹی گارڈز کیلیے شدید گرمی میں سایہ کا اہتمام نہیں،
اگر دیکھا جائے تو تقریباً تمام بینکس کے یہی حالات ہیں
یہ وہ شخص ہے جو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیے سارا دن کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں کھڑے رہتا ہے اور اندر اے سی پہ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پڑھے لکھے لوگ اگر انسانیت نہیں سمجھ سکتے تو یہ تعلیم اور وقار کیسا؟
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اتنا شیئر کریں کہ ہمارے اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے
28/05/2024
!_____" میں نصیب سے ہار گئی ورنہ ، اس کی ماں کی پسند کی گئی ناگن سے کافی حسین ہوں میں"____!!🙂🙌🔥
اگر آپکے شہر میں یا آپکے آس پاس کوئی ایسی یتیم فیملی ہو جو کھانے پینے کے لیے ترس رہے ہوں وہ پلیز مجھے بتائیں
اور میرا پرانا اکاؤنٹ بند ہو چکا ہے اب وہ کام نہیں کرتا اسکو فالو کریں تاکہ ہم ایک دوسروں سے بات کر سکیں شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.