Hazara geo point
Short video and funy video
10/09/2026
شاعر مشرق علامہ اقبال کی بیٹی منیرہ بانو 96 سال کی عمر میں زندہ ہیں۔صحت مند ہیں
08/09/2026
شفیق، آیت نور کے والد کو اللہ نے ایک اور ننھی آیت نور بیٹی سے نواز دیا۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور میں آپریشن کے دوران شفیق بھائی کو اللہ نے ایک اور بیٹی سے نواز دیا۔ الحمداللہ ذچہ بچہ دونوں ٹھیک ہیں۔
پریشانی سبق آموز داستانی
دکھ سبق آموز داستان
موقع سبق آموز داستان
دکھ سبق آموز داستان
30/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آستانه عاليه طوری شریف والے پیر سید شاه محمد کمال کاظمی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
جن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار شام 6 بجے
آستانه عالیه طوری شریف نواں شہر میں ادا کی جائے گی۔
منجانب: سوگواران۔
29/08/2026
خان پور جمالی نگر سے 14 سالہ کائنات کو زی* اد* تی کے بعد ق* ت* ل کر دیا گیا۔ بچی کی ل@ا ش کھیتوں سے برآمد۔ بچی کو زی* اد* تی کے بعد ق* تل کر کے ملزمان فرار۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ کھیتوں میں سے کائنات نـامـی لـڑکـی کی لا- شـں برآمد، لـڑکـی گھروں میں کام کرتی تھی، کچھ دن پہلے گمشدہ ہوئی ذرائع اس کچھ دن پہلے رحیم یار خان سے کے علاقے کوٹ سمابہ سے ایک بـچـی کی لا۔ش ـں ملی جس کے بعد اس ملزم کو پولیس نے مـقابـلے پـار کر دیا تھا۔ پھر پچھلے دنوں رحیم یار خان شہر سے کوڑے کے ڈرم سے 14 سالہ بـچـے کی ا شـ ں ملی اور اب خانـپور سے ایک بچـی کی ذیـا۔تـی شـدہ لا۔ش ـں کھیتوں سے ملی.
بے شرم سبق آموز داستان
بدچلن عورت سبق آموز داستان
Category
Website
Address
Abbottabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hazara geo point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.