Ghar Ka Doctor
Always Subscribe to Ghar Ka Doctor Channel for stay healthy wealthy life..
Topics we cover:
1- Skin Whitening Tips
2- Weight Loss Tips
3- Hair Growth Tips
4- Natural Home Remedies
5- My Daily Life Routine
6- Homeopathic Treatment
7- All Type
کیلے کے طبی فائدے۔۔ اس عام اور سستے پھل کے اتنے اہم فائدے کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے
13/11/2023
بلغمی کھانسی اور کالے بھنے چنے
رات کو سوتے وقت ایک مٹھی کالے بھنے ہوۓ چنے کھا کر اوپر سے ایک گلاس گرم دودھ پی لیں
فوائد:
پھیپھڑوں میں جما ہوا بلغم خارج
کھانسی میں آرام
سانس بھی نہیں پھولتا۔
نوٹ: چھوٹے بچوں کو چیز کے بدلے ان کی جیبیں ان چنوں سے بھر دیں۔
موسمی امراض سے تحفظ
02/11/2023
ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*
ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
پھول گوبھی کے ہیرانکن فائدے || 5 وجوہات جن کی وجہ سے آپ کو گوبھی کھانا چاہیے || گوبھی کے فوائد
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Disclaimer:
All content and media on this channel is created and published only for informational & educational purposes. It is not intended to be a substitute for professional medical advice and should not be relied on as health or personal advice. Always seek the guidance of your doctor with any questions you may have regarding your health or a medical condition.
آلو کھانے یا لگانے کے فائدے || آلو کے صحت اور خوبصورتی کے لیے فوائد || آلو کے رس کے فوائد
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Disclaimer:
All content and media on this channel is created and published only for informational & educational purposes. It is not intended to be a substitute for professional medical advice and should not be relied on as health or personal advice. Always seek the guidance of your doctor with any questions you may have regarding your health or a medical condition.
مولی کے فائدے || 15 وجوہات کیوں کہ مولیاں صحت بخش سبزی ہیں۔

پالک کے فائدے || پالک کے صحت کے فوائد || پالک غذائیت کے حقائق || پالک جوس کے فائدے
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Disclaimer:
All content and media on this channel is created and published only for informational & educational purposes. It is not intended to be a substitute for professional medical advice and should not be relied on as health or personal advice. Always seek the guidance of your doctor with any questions you may have regarding your health or a medical condition.
سبزی کیسے پکائیں || صحت مند زندگی کے لیے وٹامنز کھوئے بغیر سبزیوں کا کھانا کیسے پکائیں
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Disclaimer:
All content and media on this channel is created and published only for informational & educational purposes. It is not intended to be a substitute for professional medical advice and should not be relied on as health or personal advice. Always seek the guidance of your doctor with any questions you may have regarding your health or a medical condition.
سبزیوں کے فائدے اور مختصر تعارف | سبزیون کےفوائد

ہری مونگ کی دال کھنے کے فائدے | ہری مونگ کے حیرت انگیز صحت کے فوائد
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Disclaimer:
All content and media on this channel is created and published only for informational & educational purposes. It is not intended to be a substitute for professional medical advice and should not be relied on as health or personal advice. Always seek the guidance of your doctor with any questions you may have regarding your health or a medical condition.
چھلی کھنے کے فائدے || مکئی کے غذائی فوائد
اپیل اس پیج پر فری طبی مشورے دیے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں کافی محنت کرنا پڑتی ہے
آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اس کو فیس دیتے ہیں ہم آپ سے فیس تو نہیں لیتے لیکن اگر آپ ہیں سٹار دے کر سپورٹ کریں تو ہماری حوصلہ افزائی ہوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Arifwala
57450
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |