Fit with Luqman
🩺 Healthy Lifestyle Guide
🌱 Natural tips & daily motivation
📍 Aap ki sehat hamari priority
⭐ Rozana faidemand maloomat
FUNNY Moments 🤣🤣🤣
کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا ؟ اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کر دیں
ریاض میں ہونے والے اجلاس کے بعد قطر، آذربائیجان، بحرین، مصر، اردن، کویت، لبنان، پاکستان، سعودی عرب، شام، ترکی اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ طور پر ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اپنے حملے روک دے۔
یہ کیا ہے بھئی؟
ٹھنڈے پانی سے نہانے سے انسولین کی حساسیت (Insulin Sensitivity) بڑھتی ہے، کورٹیسول (Cortisol) کی سطح کم ہوتی ہے، اور براؤن فیٹ (Brown Fat) فعال ہو کر وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے کم از کم چودہ دن یہ عمل کرنا ضروری ہے۔
مزید معلومات کے لیے فالو کریں
پاکستان ورلڈ کپ سے باہر کس کی وجہ سے ہوا ہے؟
کپتانی؟
بیٹنگ یا پھر فیلڈنگ؟
اپنا جواب دیں
🍓🥝 مکس فروٹس – صحت کا خزانہ! 🍎🍌
روزانہ مکس فروٹس کھانے سے جسم کو قدرتی توانائی، مضبوط قوتِ مدافعت اور تازگی ملتی ہے 💪✨
فروٹس میں موجود وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس آپ کو صحت مند اور ایکٹو رکھتے ہیں 🌿
آج ہی اپنی خوراک میں مکس فروٹس شامل کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں! 🍇🍊
Abrar CH Anees Zia Hamza Sardar Ch Saqlain Zafar Fit With Sajjad Asif Alam @
27/02/2026
درودشریف ❤️
🍌 کیلا کھائیں، صحت بنائیں! 💪
کیلا قدرتی توانائی کا بہترین ذریعہ ہے۔
✔ فوری انرجی دیتا ہے
✔ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
✔ دل کی صحت کے لیے مفید ہے
✔ پوٹاشیم سے بھرپور، بلڈ پریشر کنٹرول میں مددگار
✔ کمزوری اور تھکن دور کرے
روزانہ ایک کیلا اپنی روٹین میں شامل کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں 🌿✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Arifwala