Gorgeous place Tarishing and Rupal

Gorgeous place Tarishing and Rupal

Share

villagers

Photos from Gorgeous place Tarishing and Rupal's post 18/07/2023

پیراڈائز ہوٹل ڈسٹرک استور گاؤں ترشنگ ننگا پربت کے دامن میں واقع ایک خواب صورت ہوٹل ہے یہاں دیسی بکرے کا گوشت ،دیسی مکھن ، تازہ سبزیاں اور پھل فروٹ عام ملتے ہیں رہنے کے لیے پرسکون ماحول آرام دہ کمرے ، ٹینٹ کا بھی اہتمام ہے اس ہوٹل کی خاص اور دلچسپ بات یہ ہے یہاں سے نہ صرف ننگا پربت نظر آتا ہے بلکہ تریشنگ ،روپل ،چورت اور بہت سارے گاؤں بھی نظر آتے ہیں ۔
# Nangaparbatkillermountain
# paradisehotel
# DistrictAstoreTarishing

08/06/2023

Category

Website

Address

Astor
14300