SakHi Imran Hussain

SakHi Imran Hussain

Share

⚔️ اُشھــداَن عــلیــاً ولـی اللہ⚔️(كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ) (وموت الشهادة أفضل الموت) 🤲

Photos from SakHi Imran Hussain 's post 10/05/2026

Happy mother's day ❤️

24/04/2026

Miss you my heart's ❤️
Off to Islamabad
Have a safe and sound journey

Photos from SakHi Imran Hussain 's post 22/04/2026

♥️❤️

07/04/2026
02/04/2026

استورمیںں صرف دو گھنٹےمیں دس لاکھ آج دن دوبجےکےبعدلگنےوالی امدادی کیمپ میں ایران کےلیےدس لاکھ کاڈونیشن و دیگر امداد جمع ہوئی

02/04/2026

کراچی کی بارش میں بائیک چلا کر گھر پہچنا
ایسی ہے کہ آ بنائے ہرمز سے جہاز نکل کر لےجانا

01/04/2026

اغا سید زیشان حیدر الحسینی

24/03/2026

Alert 🚨
📢 اہم اطلاع برائے نوجوانانِ گلگت بلتستان (کراچی)
تمام نوجوانانِ گلگت بلتستان، مقیم Karachi سے مؤدبانہ اپیل کی جاتی ہے کہ ایک نہایت تشویشناک واقعہ پیش آیا ہے۔
مورخہ ___ رات تقریباً 10 بجے Iqra University کے قریب ایک نوجوان شفقـت ولد اسماعیل خان کا ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد Baloch Colony Police Station کی پولیس نے نوجوان کو اپنی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کیا، جہاں اس کا موبائل فون اور موٹر سائیکل رکھ لی گئی۔
بعد ازاں نوجوان کو ایک رکشہ ڈرائیور کے ساتھ ہسپتال بھیجنے کا بتایا گیا، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ رات 10 بجے سے لے کر اب تک نہ تو وہ کسی ہسپتال پہنچا ہے اور نہ ہی اپنے گھر واپس آیا ہے، اور تاحال اس کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔
✊ ذمہ داری اور یکجہتی کا تقاضا
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس نازک صورتحال میں متحد ہو کر اپنے بھائی کی بحفاظت بازیابی اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔
👉 لہٰذا تمام ذمہ دار نوجوانوں سے گزارش ہے کہ:
📍 مقام: Baloch Colony Police Station
🕔 وقت: آج شام 5 بجے تک
وہاں پہنچ کر پُرامن، منظم اور ذمہ دارانہ انداز میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں

17/03/2026

رہبر کے فرمان پہ
جان بھی قربان ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Astor?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilglt Astore
Astor
14300