Muhammad Adnan Raza mustafai
Dawat islami
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
میرے نبی پاک ﷺ ارشاد فرمایا جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
میرے نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے پانچوں نمازوں کی اذان ایمان کی بنا پر بہ نیت ثواب کہی اس کے گناہ پہلے ہوئے ہیں معاف ہو جاہیں گے اور جو ایمان کی بنا پر ثواب کیلے اپنے ساتھیوں کی پانچ نمازوں میں امامت کرے اس کے گناہ جو پہلے ہوئے ہیں معاف کردیئے جاہیں گے
(کنزالعمال ج٧ص٢٨٧حدیث ٢٠٩٠٢دار الکتب العلمیة بیروت)
منقول ہے اذان دینے والوں کیلے ہر ایک چیز مغفرت کی دعا کرتی ہے یہاں تک کہ دریا میں مچھلیاں بھی ۔موذن جس وقت اذان کہتا ہے فرشتے بھی دوہراتے جاتے ہیں(یعنی فرشتے بھی ساتھ ساتھ اذان دوہراتے ہیں مطلب پڑھتے ہے) اور جب فارغ ہوجاتا ہے تو فرشتے قیامت تک اس کیلے مغفرت کی دعا کرتے ہیں جو موذنی کی حالت میں مر جاتا ہے اسے عذاب قبر نہیں ہوتا اور موذن نزع کی سختیوں سے بچ جاتا ہے قبر کی سختی اور تنگی سے بھی مامون (یعنی محفوظ)ریتا ہے
(ملخص از تفسیر سورة یوسف للغزالی مترجم ص٢١مرکزالاولیاء لاھور)
یکے از غلامان مصطفیٰ ﷺ محمد عدنان رضا مصطفاہی
07/12/2022
https://chat.whatsapp.com/CzJ5aUnUkb92BaKqjETapq
ہم ہے مصطفےٰ ﷺ والے WhatsApp Group Invite
Saikh Saadi r.a our Quran ki gawahi
Bayaan Muhammad Per Ajmal Raza Qadri
Plz like video and shere
Sir par Amama shareef kis leyay Sajatay hein
Bayaan Muhammad Adnan Raza Mustafai
اللہ پاک کا سب سے زیادہ شکر گزار بندہ کون سا ہیں
15/08/2022
Muhammad Adnan Raza Mustafai
14/08/2022
Baba Faridudin ganj sakar ki namaz ka khubsurat waqia) peer Ajmal Raza Qadri
Click here to claim your Sponsored Listing.