Soy e Taiba

Soy e Taiba

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Soy e Taiba, Health/Beauty, Attock City.

15/08/2026

*ماہ میلاد النبیﷺ کی آمد مبارک ہو*

حدیثِ قُدسی ہے : لَوْلَاکَ لَمَا خَلَقْتُ الدُّنْیَا یعنی اے محبوب! اگر آپ نہ ہوتے تو میں دنیا پیدا نہ فرماتا

مالک و مختارِ ما صلِّ علٰی خوش آمدید
نائبِ ربُّ العُلیٰ صلِّ علٰی خوش آمدید

*ادارہ قندیل حق اٹک*

05/08/2026

مولانا خلیل الرحمٰن رضوی صاحب کو پیر سید صابر حسین شاہ بخآری قادری صاحب سالنامہ سوئے طیبہ کی جلد دوم پیش فرما رہے ہیں۔

04/08/2026

مولانا عنایت الرحمن ہزاروی صاحب اور مولانا شہزاد مدنی صاحب کو پیر سید صابر حسین شاہ بخآری قادری صاحب سالنامہ سوئے طیبہ جلد دوم پیش فرما رہے پیں۔

Category

Website

Address

Attock City