Sardar Atif Atii
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Atif Atii, Health/Beauty, Kotli azad kashmir, Azad Kashmir.
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔
صرف اللہ ہی مشکل کشا حاجت روا ہے
❤️
Jis ny ya video nahe dakhi us ny kuch nahe dakha
06/02/2024
آج بنجونسہ جھیل پہ ایک سانحہ پیش آیا ۔ ہجیرہ سے آئے ہوئے دو سیاح جھیل کے جمے ہوئے پانی پر چلتے ہوئے بد قسمتی سے برف کا ٹکڑا ٹوٹنے کی وجہ سے جھیل میں جا گرے ۔ بڑی تگ و دو کے بعد مقامی لوگ انھیں با حفاظت باہر نکالنے میں کام یاب ہوئے ۔ خاص طور پر (جھیل والے) زعفران صادق نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کِیا اور سیاحوں کو رسّے کی مدد سے باہر نکالا ۔
پھر مقامی لوگوں نے انھیں اٹھا کر قریبی گیسٹ ہاوس میں پہنچایا ۔
24/08/2023
26/02/2023
beshak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir