Syed Ghufran Jaffari
Ghufi Editiz& 🏐❤️🔥☺️
17/05/2024
اگر لوگوں کو آزادی پر اکسانا ہمارا قصور ٹھہرا تو بھئ
یہ الزام تو بڑے اعزاز کی بات ہے ❤️
ہمارے تو ماتھے پر لکھا ہے ہم کیا چاہتے ہیں ہمیں دیکھ کر لوگوں کے منہ سے اگر لفظ آزادی کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تو یہی وہ شعور ہے جو ہم انکو دینا چاہتے تھے کوئی آواز دے کر دوسرے کو بتائے کہ وہ دیکھو خودمختاری والے جا رہے ہیں ہمارا تو سیر خون بڑھ جاتا ہے
اسلئے چھوٹے دماغ والے ہم پر قدغنیں نا لگائیں بات کو سمجھیں
جو بات ہم آپکو بتا رہے ہیں اس کے ہزاروں لوگ گواہ ہیں یہ قافلے جس گلی محلے جنگل سڑک پہاڑ جہاں سے بھی گزر رہے تھے وہاں کوئی بجلی آٹا نہیں مانگ رہا تھا وہ بچے آزادی آزادی کہہ رہے تھے جس نعرے کو آپ متنازعہ نعرہ کہہ رہے ہیں یہ ان بچوں کا پہلا حق ہےAJK VolleyBall ChannelJammu KashmirmReal Heros #
یہ پرچم آزاد جموں و کشمیر کا پرچم ہے 🚩 انشاءاللہ مالک صلوات کے فرمان کے مطابق وطن سے وفاداری اور محبت ایمان کا حصہ ہے کشمیر ازل سے آزاد ہے اور انشاء اللہ خود مختار ریاست بھی بن جائے گا 🍁✌️🚩
کشمیر بنے گا خودمختار مظفرآباد عوامی تحریک کی آوازیں گونجنے لگی ✌️💔🚩🍁 AwaAwami Raaj KashmirmJammu and Kashmirreelsfypシ゚viral
10/01/2022
With Senior X-ray Technician Raja Shahid Zia SB ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir